انڈیا کی طرف سے ٹیم میں ایک تبدیلی کی ہے
انڈیا نے اپنا پچھلا میچ پاکستان سے جیتنے کے بعد اپنی ٹیم میں ایک تبدیلی کی ہے اور محمد شامی کو بھوریشور کمار کی جگہ ٹیم میں شامل کیا ہے۔ یاد رہے کہ انڈین اوپنر شکھر دھون انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے تھے جس کے بعد انڈیا نے ان کی جگہ لوکیش راہل سے اننگز کا آغاز کروایا تھا۔
انڈیا نے شکھر دھون کی جگہ سکواڈ میں رشھب پنٹ کو شامل کیا ہے۔

