انڈیا کی سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان پر 11 رنز سے فتح

کرکٹ کے 12ویں عالمی کپ انڈیا نے افغانستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد 11 رنز سے شکست دے دی۔ اس میچ کی خاص بات محمد شامی کی آخری اوور میں ہیٹرک تھی۔

لائیو کوریج

شجاع ملک، محمد صہیب

  1. انڈیا کا سکور: آٹٌھ اوورز، ایک وکٹ کے نقصان پر 34 رنز, لوکیش راہل 18، وراٹ کوہلی 15

  2. بریکنگ, انڈیا کا سکور:سات اوورز، ایک وکٹ کے نقصان پر 20 رنز, لوکیش راہل 17، وراٹ کوہلی 2

  3. فینز بھی مذاق اڑانے میں دیر نہیں کرتے

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  4. بریکنگ, انڈیا کا سکور: چھ اوورز، ایک وکٹ کے نقصان پر 18 رنز, لوکیش راہل 16، وراٹ کوہلی 1

  5. راہل آؤٹ ہوتے ہوتے بچ گئے

    لوکیش راہل کا آتاب عالم کی گیند پر ایج پہلی سلپ اور وکٹ کیپر کے درمیان سے ہوتا ہوا باؤنڈری پار کر گیا۔

  6. بریکنگ, اننگز کا پہلا چوکا

    لوکیش نے انڈیا کی جانب سے اننگز کا پہلا چوکا مارا ہے۔ انھوں نے آفتاب عالم کی گیند پر کور اور پوائنٹ کے بیچ میں سے بیک فٹ ڈرائیو ماری جو باؤنڈری پار کر گئی۔

    راہل

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  7. انڈیا کا سکور: پانچ اوورز، ایک وکٹ کے نقصان پر نو رنز, لوکیش راہل 7، وراٹ کوہلی 1

  8. وراٹ کوہلی کریز پر

    آئی سی سی درجہ بندی کے لحاظ سے دنیا کے بہترین بلے باز اس وقت کریز پر آئے ہیں۔

  9. انڈیا کا محتاط آغاز

    انڈیا نے ایک بار پھر اپنی اننگز کا محتاظ آغاز کیا ہے اور کرکٹ پر تجزیے اور تبصرے کرنے والی ویب سائٹ کرک وز کے مطابق انڈیا ٹورنامنٹ میں سب سے سست آغاز کرنے والی ٹیموں میں سے ہے۔

    اس ٹورنامنٹ میں پہلے دس اوورز میں انڈیا کی جانب سے صرف 23.6 فیصد جارحانہ سٹروکس کھیلے گئِے ہیں۔

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  10. بریکنگ, افغانستان کی پہلی کامیابی!

    مجیب الرحمان نے روہت شرما کو ایک رن پر بولڈ کر دیا ہے۔

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  11. بریکنگ, انڈیا کا سکور: 4 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 7 رنز, لوکیش راہل 6،روہت شرما 1

  12. انڈیا کا سکور: تین اوورز میں بغیر کسی نقصان کے سات, لوکیش راہل 6،روہت شرما 1

  13. انڈین شائقین میچ کے لیے پر جوش

    شائقین

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  14. مداحوں کی رائے

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  15. بریکنگ, انڈیا کا سکور: دو اوورز میں بغیر کسی نقصان کے چھ سکور, لوکیش راہل 5، روہت شرما 1

  16. پہلے اوور کا اختتام، انڈیا کا سکور 3/0

  17. بریکنگ, دوسرے اینڈ سے آفتاب عالم کو گیند دی گئی ہے

  18. انڈیا کی طرف سے راہل اور روہت نے اننگز کا آغاز کیا ہے

    یہ دوسری مرتبہ ہے کہ لوکیش راہل اور روہت شرما انڈیا کی طرف سے اننگز کا آغاز کر رہے ہیں۔ روہت شرما نے اب تک ٹورنامنٹ میں 319 رنز بنائے ہیں۔

    روہت

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  19. بریکنگ, افغانستان کا دلچسپ تجربہ!

    افغانستان نے اپنی بولنگ کا آغاز مجیب الرحمان سے کروایا ہے جو کہ ایک 18 سالہ آف بریک بولر ہیں۔

    مجیب

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  20. افغانستان کی ٹیم میں بھی دو تبدیلیاں

    افغانستان کی ٹیم میں نور علی زدران اور دولت زدران کی جگہ حضرت اللہ زازئی اور آفتاب عالم کو شامل کیا گیا ہے۔