انڈیا کی سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان پر 11 رنز سے فتح

کرکٹ کے 12ویں عالمی کپ انڈیا نے افغانستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد 11 رنز سے شکست دے دی۔ اس میچ کی خاص بات محمد شامی کی آخری اوور میں ہیٹرک تھی۔

لائیو کوریج

شجاع ملک، محمد صہیب

  1. ورلڈکپ میں بارشوں کے بعد دھوپ کے لیے بھی چھتریاں نکل آئیں

    شائقین

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  2. افغانستان کا سکور: 10 اوورز، ایک وکٹ کے نقصان پر 37 رنز, رحمت شاہ 5 ، گلبدین نائب 10

  3. دوسری جانب سے ہاردک پانڈیا بولنگ کر رہے ہیں

    پانڈیا

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  4. افغانستان کا سکور: نو اوورز، ایک وکٹ کے نقصان پر 29 رنز, رحمت شاہ 4 ، گلبدین نائب 8

  5. انڈیا نے بھی سپن متعارف کروا دی، نواں اوور چہل کریں گے

    کرکٹ

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  6. افغانستان کا سکور: آٹھ اوورز، ایک وکٹ کے نقصان پر 26 رنز, رحمت شاہ 2 ، گلبدین نائب 7

  7. افغانستان کا سکور: سات اوورز، ایک وکٹ کے نقصان پر 21 رنز, رحمت شاہ 1 ، گلبدین نائب 4

  8. بریکنگ, حضرت اللہ زازائی آؤٹ, ان کی جگہ رحمت شاہ کریز پر آئے ہیں

    حضرت اللہ زازئی کو محمد شامی نے بولڈ کر دیا۔ وہ 24 گیندوں پر صرف 10 رنز ہی بنا سکے۔

    جارحانہ انداز سے بلے بازی کرنے والے حضرت اللہ زازئی نے اب تک ورلڈ کپ میں اپنے 38 فیصد رنز لیگ سائڈ پر بنائے ہیں۔ آف سٹمپ پر بولنگ کرنے کی وجہ سے انھیں اپنی پسندیدہ شاٹس کھیلنے کے لیے جگہ نہیں مل رہی تھی۔

    کرکٹ

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  9. افغانستان کا سکور: چھ اوورز، بغیر کسی نقصان کے 18 رنز, حضرت اللہ زازائی 8 ، گلبدین نائب 4

  10. 50 اوور مکمل کھیلنے کے بعد 224/8 انڈیا کا کم ترین سکور ہے!

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  11. افغانستان کا سکور: پانچ اوورز، بغیر کسی نقصان کے 16 رنز, حضرت اللہ زازائی 8، گلبدین نائب 2

  12. X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  13. افغانستان کا سکور: چار اوورز، بغیر کسی نقصان کے 12 رنز, حضرت اللہ زازائی 7 ، گلبدین نائب 1

  14. میچ کا دوسرا میڈن اوور

    محمد شامی جو ورلڈکپ میں اپنا پہلا میچ کھیل رہے ہیں نے میچ کا دوسرا میڈن اوور کرایا جس میں انڈیا نے ایک ریویو بھی لیا جو ناکام رہا۔ اس سے پہلے انڈیا کی اننگز میں آفتاب عالم نے میڈن اوور کرایا تھا۔

    شامی

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  15. افغانستان کا سکور: تین اوورز، بغیر کسی نقصان کے چھ رنز, حضرت اللہ زازائی 2 ، گلبدین نائب 0

  16. بریکنگ, حضرت اللہ زازائی بہت تھوڑے مارجن سے بچ گئے

    گینڈ لگ سٹمپ کے باہر پچ ہوئی تھی جس کی وجہ سے ایل بی ڈبلیو نہیں ہو سکتا تھا۔

    کوہلی

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  17. بریکنگ, حضرت اللہ زازائی کے خلاف ریوو

  18. ’افغان بلے بازوں کو خود اعتمادی سے کھیلنا ہو گا‘

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  19. افغانستان کا سکور: دو اوورز، بغیر کسی نقصان کے چھ رنز, حضرت اللہ زازائی 2 ، گلبدین نائب 0

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  20. بریکنگ, اننگز کا پہلا چوکا

    افغانستان کی اننگز کا پہلا چوکا بائیز کی شکل میں آیا ہے!

    کرکٹ

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images