پاکستان کو حسن علی سے بہتر کارکردگی کی امید
ورلڈ کپ سے قبل انگلینڈ سے سیریز اور پھر ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں پاکستان کے سٹرائیک بولر حسن علی کی کارکردگی اچھی نہیں رہی۔ پاکستانی ٹیم اور شائقین دونوں حسن علی سے دنیائے کرکٹ کے اس سب سے بڑے مقابلے میں بہتر کارکردگی کی امید رکھے ہوئے ہیں۔