بریکنگ, ورلڈ کپ 2019 کی پہلی سنچری جو روٹ کے نام, انگلینڈ 239/4
انگلینڈ کے جو روٹ ورلڈ کپ 2019 کی پہلی سنچری بنانے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ انھوں نے پاکستان کے خلاف کھیلتے ہوئے نو چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے یہ سنچری مکمل کی ہے۔ یہ ایک روزہ کرکٹ میں ان کی 15ویں سنچری ہے