پہلے الیمنیٹر میں پشاور زلمی ایک رن سے کامیاب
لاہور کے قدافی سٹیڈیم میں پی ایس ایل تھری کے پہلے الیمینیٹر مقابلے میں ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ایک رن سے ہرا دیا ہے۔
لائیو کوریج
شجاع ملک
سرفراز اور محمد نواز کے درمیان شراکت 62 رنز ہو چکی ہے
بریکنگ, کوئٹہ کو 11 اووروں میں 79 رنز درکار ہیں
بریکنگ, کوئٹہ گلیڈی ایٹرز: 79/2، 9 اوورز, محمد نواز 35، سرفراز احمد 35
سرفراز کا ایک اور چھکا!
X پوسٹ نظرانداز کریں, 1X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام, 1
X پوسٹ نظرانداز کریں, 2X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام, 2
ڈاسن بولنگ جاری رکھے ہوئے
ڈاسن کے دوسرے اوور کی پہلی گیند پر سرفراز نے ایک شاندار چھکا مارا ہے
بریکنگ, کوئٹہ گلیڈی ایٹرز: 63/2، 8 اوورز, محمد نواز 33، سرفراز احمد 21
بریکنگ, کوئٹہ کو درکار رن ریٹ: 8.13
کوئٹہ کے 50 رنز مکمل
بریکنگ, کوئٹہ گلیڈی ایٹرز: 54/2، 7 اوورز, محمد نواز 28 ، سرفراز احمد 18
بریکنگ, کوئٹہ گلیڈی ایٹرز: 49/2، 6 اوورز, محمد نواز 26، سرفراز 15
ٹانگ میں چوٹ کے باوجود ڈیرن سیمی فیلڈنگ کر رہے ہیں
عمید آصف بولنگ کے لیے آئے ہیں
ان کو پہلی بال پر ہی سرفراز احمد نے چوکا لگا دیا ہے
بریکنگ, کوئٹہ گلیڈی ایٹرز: 37/2، 5 اوورز, محمد نواز 21، سرفراز 9
رمیز راجہ کے لیے پینٹنگ کا تحفہ

،تصویر کا ذریعہPSL
بریکنگ, کوئٹہ کو درکار رن ریٹ 7.8 رنز
پانچواں اوور کرنے وہاب ریاض آئے ہیں
بریکنگ, کوئٹہ گلیڈی ایٹرز: 24/2، 3 اوورز, محمد نواز 13، سرفراز 4
