آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

کراچی کے خلاف اسلام آباد کی آٹھ وکٹوں سے فتح

شارجہ میں پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔

لائیو کوریج

شیراز حسن اور راجہ وقاص

  1. شاداب خان کو بولنگ کے لیے لایا گیا ہے

  2. کراچی کنگز کا رن ریٹ: 5.33

  3. کراچی کنگز: 32/1، چھ اوور, بابر اعظم 10 ، خرم منظور 18

    فہیم اشرف کے پہلے اوور میں صرف ایک رن بنا

  4. کراچی کنگز کا مستحکم آغاز

  5. فہیم اشرف بولنگ کے لیے آئے ہیں

  6. کراچی کنگز: 31/1، پانچ اوور, بابر اعظم 10 ، خرم منظور 17

  7. گڈ لک، کراچی کنگز: شاہد آفریدی

  8. کراچی کنگز: 16/1، تین اوور, بابر اعظم 5 ، خرم منظور7

    تیسرے اوور میں پانچ رنز بنے

  9. کراچی کنگز: 11/1، دوسرا اوور, بابر اعظم 4 ، خرم منظور2

  10. بابر اعظم بیٹنگ کرنے آئے ہیں

    بابر اعظم نے چوکے کے ساتھ اپنا کھاتا کھولا ہے

  11. بریکنگ, کراچی کنگز کی پہلی وکٹ گرگئی، ڈینلی بولڈ

    محمد سمیع نے اپنے پہلے اوور میں جو ڈینلی کو چار کے انفرادی سکور پر بولڈ کر دیا۔

  12. پہلے اوور میں پہلا چوکا, کراچی کنگز کی جانب سے ڈینلی نے پہلے اوور میں پہلا چوکا مارا

  13. دوسرا اوور محمد سمیع کروا رہے ہیں

  14. کراچی کنگز: 5/0، ایک اوور, خرم منظور1 ، ڈینلی 4

  15. سپن سے آغاز، پہلا اوور سمت پٹیل کروا رہے ہیں

  16. ڈینلی اور خرم منظور کریز پر, کراچی کنگز کی جانب سے ڈینلی اور خرم منظور بیٹنگ کرنے آئے ہیں۔

  17. بریکنگ, اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی

    رونچی، فرحان، ڈومنی، مصباح الحق، حسین طلعت، شاداب خان، فہیم اشرف، آندرے رسل، محمد سمیع، سمت پٹیل

  18. بریکنگ, کراچی کنگز شاہد آفریدی کے بغیر

    اس میچ کے لیے کراچی کنگز کی ٹیم: ڈینلی، خرم منظور، بابر اعظم، انگرام، بوپارہ، عماد وسیم، محمد رضوان، عرفان جونیئر، محمد عامر، عثمان شنواری، ٹائمل ملز

  19. ’کرکٹ میں کبھی بھی کچھ بھی ہو سکتا ہے‘

  20. کراچی کا پلڑا بھاری

    پی ایس ایل کے تمام ایڈیشنز میں دونوں ٹیموں کے مابین اب تک پانچ میچ کھیلے جا چکے ہیں جن میں سے کراچی کنگز تین بار فاتح رہا ہے جبکہ دو بار اسلام آباد یونائیٹڈ نے کامیابی حاصل کی ہے۔