اسلام آباد یونائیٹڈ: 61/0، 6 اوورز, ڈومنی،19، رونکی، 40
عماد وسیم نے چھٹے اوور میں 12 رنز دیے۔
آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
شارجہ میں پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔
شیراز حسن اور راجہ وقاص
عماد وسیم نے چھٹے اوور میں 12 رنز دیے۔
عثمان شنواری کا یہ اوور مہنگا ثابت ہوا جس میں 17 رنز بنے۔
رونکی کا عثمان شنواری کو دوسرا چھکا
رونکی عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کر رہے ہیں
محمد عامر کے اوور میں 14 رنز بنے۔
رونکی نے محمد عامر کو سکوئر لیگ پر چھکا مارا ہے
اسلام آباد یونائیٹڈ نے دوسرے اوور میں 12 رنز بنائے۔
عماد وسیم کے پہلے اوور میں صرف ایک رن بن سکا
ڈومنی اور رونکی اوپن کر رہے ہیں۔
کراچی کنگز نے اسلام آباد کو 154 رنز کا ہدف دیا ہے۔
کراچی کنگز کی اننگز کی خاص بات خرم منظور اور بابر اعظم کی نصف سینچریاں تھیں جبکہ آخری اووز میں محمد رضوان کے تیز رفتار 20 رنز کراچی کنگز 153 رنز بنانے میں کامیاب رہی۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے فہیم اشرف تین وکٹوں کے ساتھ کامیاب ترین بولر رہے جبکہ محمد سمیع اور حسین طلعت نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
کراچی کنگز نے آخری اوور میں 15 رنز بنائے۔