آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

کراچی کے خلاف اسلام آباد کی آٹھ وکٹوں سے فتح

شارجہ میں پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔

لائیو کوریج

شیراز حسن اور راجہ وقاص

  1. محمد عامر بولنگ کے لیے آئے ہیں، کراچی کنگز کو وکٹ کی تلاش

  2. اسلام آباد یونائیٹڈ: 111/1، 13 اوورز, ڈومنی،34، حسین طلعت، 3

    عرفان جونیئر کے اس اوور میں تین رنز بنے۔

  3. اسلام آباد یونائیٹڈ کو 42 گیندوں پر 43 رنز درکار، نو وکٹیں باقی

  4. اسلام آباد یونائیٹڈ: 109/1، 12 اوورز, ڈومنی 33، حسین طلعت، 2

    12 ویں اوور میں پانچ رنز بنے۔

  5. اسلام آباد یونائیٹڈ کو 54 گیندوں پر 50 رنز درکار، نو وکٹیں باقی

  6. اسلام آباد یونائیٹڈ: 104/1، 11 اوورز, ڈومنی 30، حسین طلعت 0

    اسلام آباد یونائیٹڈ کی 11 ویں اوور میں پہلی وکٹ اس وقت گری جب رونکی 71 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ انھوں نے 10 چوکوں اور تین چھکوں کی مدد سے 71 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی۔

  7. حسین طلعت بیٹنگ کے لیے آئے ہیں

  8. بریکنگ, اسلام آباد یونائیٹڈ کی پہلی وکٹ گر گئی، رونکی آؤٹ

    عرفان جونیئر نے اپنی ہی بال پر رونکی کا خوبصورت کیچ لیا۔ رونکی نے صرف 37 گیندوں پر 71 رنز بنائے۔

  9. عرفان جونیئر بولنگ کے لیے آئے ہیں

  10. بریکنگ, 11ویں اوور میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے 100 رنز مکمل

  11. بریکنگ, اسلام آباد کو 60 گیندوں پر 56 رنز درکار، دس وکٹیں باقی

  12. اسلام آباد یونائیٹڈ: 98/0، دس اوورز, ڈومنی،29، رونکی، 66

    ملز کے اس اوور میں 8 رنز بنے۔

  13. اسلام آباد یونائیٹڈ: 90/0، 9 اوورز, ڈومنی،27، رونکی، 60

    بوپارہ کے اس اوور میں 11 رنز بنے۔

  14. لیوک رونکی کی جارحانہ بیٹنگ، اسلام آباد یونائیٹڈ کی پوزیشن مضبوط

  15. بوپارہ بولنگ کے لیے آئے ہیں

  16. اسلام آباد یونائیٹڈ: 79/0، 8 اوورز, ڈومنی،22، رونکی، 52

    عماد وسیم کے اس اوور میں رنز 4 بنے۔

  17. اسلام آباد یونائیٹڈ: 75/0، 7 اوورز, ڈومنی،20، رونکی، 53

    ملز نے ساتویں اوور میں 14 رنز دیے۔ رونکی نے تین گیندوں پر تین چوکے مارے

  18. بریکنگ, رونکی کے ملز کو لگاتار تین چوکے

  19. بریکنگ, رونکی کی 23 گیندوں پر نصف سینچری

    رونکی نے تین چھکے اور سات چوکے لگائے

  20. اسلام آباد یونائیٹڈ کا جارحانہ آغاز

    اسلام آباد یونائیٹڈ کے اوپنرز پاور پلے کا پھرپور فائدہ اٹھانے میں کامیاب رہے اور انھوں نے پہلے چھ اوورز میں دس سے زائد رنز کے رن ریٹ سے سکور میں اضافہ کیا اور وکٹ نہیں گنوائی۔