آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

کراچی کے خلاف اسلام آباد کی آٹھ وکٹوں سے فتح

شارجہ میں پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔

لائیو کوریج

شیراز حسن اور راجہ وقاص

  1. آخری اوور محمد سمیع کروا رہے ہیں

  2. فہیم اشرف کا عمدہ سپیل: 23/3 (چار اوورز)

  3. کراچی کنگز: 137/6، 19 اوورز, عرفان جونیئر 0، محمد رضوان 7

    19 ویں اوور میں دس رنز بنے لیکن عماد ویسم کی اہم وکٹ بھی گری۔

  4. بریکنگ, فہیم اشرف نے عماد وسیم کو بولڈ کر دیا

    عماد وسیم نے دس رنز بنائے

  5. رنز بنانے کی رفتار میں تیزی لیکن وکٹیں بھی گرنے لگیں

    پچھلے پانچ اوورز میں 46 رنز بنے اور چار وکٹیں گریں۔

  6. کراچی کنگز: 127/5، 18 اوورز, عماد وسیم 5، محمد رضوان 1

    کراچی کنگز کی نصف ٹیم پویلین میں

  7. بریکنگ, کراچی کنگز کی نصف ٹیم پویلین میں، بوپارہ رن آؤٹ

    بوپارہ آٹھ رنز بنا کر رن آؤٹ ہوئے۔

  8. حسین طلعت کا سپیل مکمل: 34/1 (چار اوورز)

    حسین طلعت نے بابر اعظم کی اہم وکٹ حاصل کی تھی۔

  9. محمد سمیع کو دوبارہ بولنگ کے لیے لایا گیا ہے

  10. عماد وسیم کریز پر آئے ہیں

  11. کراچی کنگز: 118/4، 17 اوورز, بابر اعظم 55، روی بوپارہ 6

    حسین طلعت نے 17 ویں اوور میں اپنی ٹیم کو اہم کامیابی دلائی۔ بابر اعظم 55 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

  12. بریکنگ, حسین طلعت نے بابر اعظم کو آؤٹ کر دیا

    بابر اعظم نے 55 رنز بنائے، آصف علی نے ان کا کیچ لیا۔

  13. روی بوپارہ بیٹنگ کرنے آئے ہیں

  14. بریکنگ, کراچی کنگز کی تیسری وکٹ گر گئی، انگرام بھی آؤٹ

    فہیم اشرف نے اپنے اوور میں دوسری وکٹ حاصل کی اور انگرام کو پویلین کی راہ دکھائی، انھوں نے صرف ایک رن بنایا۔

  15. کراچی کنگز: 110/3، 16 اوورز, بابر اعظم 53، انگران 1

    فہیم اشرف نے 16 اوور میں خرم منظور اور انگرم کو آوٹ کیا۔

  16. نئے بلے باز انگرام ہیں

  17. بریکنگ, کراچی کنگز کو دوسرا نقصان، خرم منظور آؤٹ

    خرم منظور کی وکٹ فہیم اشرف نے حاصل کی، انھوں نے 51 رنز بنائے۔

  18. بریکنگ, کراچی کنگز کے 100 رنز مکمل

  19. کراچی کنگز: 106/1، 15 اوورز, بابر اعظم 50، خرم منظور 50

    15 ویں اوور میں 14 رنز دیے۔

  20. بریکنگ, خرم منظور کی بھی نصف سینچری

    خرم منظور نے 40 گیندوں پر ایک چھکے اور چھ چوکوں کی مدد سے اپنی نصف سینچری مکمل کی ہے۔