آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

کراچی کے خلاف اسلام آباد کی آٹھ وکٹوں سے فتح

شارجہ میں پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔

لائیو کوریج

شیراز حسن اور راجہ وقاص

  1. بریکنگ, بابر اعظم کی نصف سینچری

    بابر اعظم نے دو چھکوں اور تین چوکوں کی مدد سے 47 گیندوں پر اپنی نصف سینچری مکمل کی ہے۔

  2. بریکنگ, بابر اعظم کا سمت پٹیل کو چھکا!

  3. سمت پٹیل کا آخری اوور

  4. کراچی کنگز: 91/1، 14 اوورز, بابر اعظم 42، خرم منظور 44

    حسین طلعت نے 14 ویں اوور میں دس رنز دیے۔

  5. بریکنگ, شاندار شاٹ! خرم منظور کا حسین طلعت کو چھکا

  6. بریکنگ, شاداب خان کا سپیل مکمل: 26/0 (چار اوورز)

  7. 13 اوورز کے بعد کراچی کنگز کا رن ریٹ: 6.23

    کراچی کنگز نے آخری پانچ اوورز میں 40 رنز بنائے اور کوئی وکٹ نہیں گنوائی۔

  8. پانی کا وقفہ

  9. کراچی کنگز: 81/1، 13 اوورز, بابر اعظم 40، خرم منظور 36

  10. بابر اعظم کا کیچ ڈراپ

    شاداب خان کی بال پر بابر اعظم کا کیچ ڈراپ ہوا۔

  11. کراچی کنگز: 71/1، 12 اوورز, بابر اعظم 31، خرم منظور 31

  12. کراچی کنگز: 60/1، 11 اوورز, بابر اعظم 30، خرم منظور 26

  13. بریکنگ, میچ کا پہلا چھکا

    بابر اعظم نے شاداب کو چھکا مارا ہے

  14. بریکنگ, کراچی کنگز کے 50 رنز مکمل

  15. کراچی کنگز: 49/1، 10 اوورز, بابر اعظم 22، خرم منظور 23

    حسین طلعت کے پہلے اوور میں پانچ رنز بنے۔

  16. فہیم اشرف کی جگہ حسین طلعت بولنگ کے لیے آئے ہیں

    فہیم اشرف نے دو اوورز میں صرف آٹھ رنز دیے تھے۔

  17. کراچی کنگز: 44/1، نو اوور, بابر اعظم 19 ، خرم منظور 21

    شاداب خان کے اس اوور میں صرف تین رنز بنے۔

  18. اسلام آباد یونائیٹڈ کی عمدہ بولنگ

    اسلام آباد یونائیٹڈ کے بولرز نے عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کیا ہے۔ اگرچہ صرف ایک وکٹ گری ہے لیکن کراچی کنگز کے بیٹسمین بڑی شاٹس نہیں کھیل پا رہے۔

  19. کراچی کنگز: 41/1، سات اوور, بابر اعظم 17 ، خرم منظور 20

    کراچی کنگز نے آٹھویں اوور میں سات رنز بنائے۔

  20. کراچی کنگز: 34/1، سات اوور, بابر اعظم 11 ، خرم منظور 19

    شاداب خان نے پہلے اوور میں دورنز دیے