آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

’اس وقت بھی ملک میں بہترین جمہوریت نہیں،‘ آصف زرداری، وزیراعظم کا انتخاب براہ راست ہونا چاہیے: تحریک انصاف

سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ اس وقت بھی ملک میں بہترین جمہوریت نہیں لیکن یہ آہستہ آہستہ ہی بہتر ہوگی۔ سابق صدر نے کہا کہ ’اسلام آباد والے پاکستان کے مسائل سمجھنے کو تیار نہیں، پاکستان کے مسائل کا حل اصل جمہوری طاقتوں کے پاس ہے۔‘ دوسری طرف تحریک انصاف نے اپنے منشور میں کہا ہے کہ وزیراعظم کا انتخاب براہ راست ہونا چاہیے کیونکہ عوام کو اپنا وزیراعظم خود منتخب کرنا چاہیے۔

لائیو کوریج

  1. پی ٹی آئی قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی اہل: کیا عمران خان کی جماعت سب سے بڑی پارلیمانی قوت بن سکتی ہے؟

  2. ’سنی اتحاد کونسل کو جانتا کون ہے؟‘: مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ، عدالت میں کیا ہوا

  3. پی ٹی آئی کی زیر حراست خواتین کے اہلخانہ مشکلات کا شکار: ’اُدھر عدالتیں ریلیف دیتی ہیں، اِدھر کسی نئے مقدمے میں پکڑ لیا جاتا ہے‘

  4. آئی ایس آئی کو شہریوں کی کالز اور مسیجز تک رسائی کا اختیار کیوں دیا گیا اور اس پر اتنی تشویش کیوں؟

  5. ’بھٹو نے کہا مجھے قصوری کی لاش یا اس کا تشدد زدہ جسم چاہیے‘: وہ وعدہ معاف گواہ جس نے بھٹو کی پھانسی میں اہم کردار ادا کیا

  6. خفیہ اداروں کو شہریوں کی کالز اور پیغامات تک کیسے رسائی ملتی ہے؟

  7. مریم نواز کی ’100 روزہ کارکردگی‘ کے متعلق ویڈیوز پنجاب حکومت کی ’تشہیری مہم‘ یا فنکاروں اور انفلوئنسر کی ’ذاتی رائے‘؟

  8. کیا عمران خان جیل سے تحریک انصاف کے اندرونی اختلافات دور کر سکیں گے؟

  9. ججز کی تعیناتی میں سینیارٹی کا تنازع: لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس عالیہ نیلم کون ہیں؟

  10. صوبائی وزیرِ ماحولیات کی موسمیاتی تبدیلی سے متعلق ’کم علمی‘ پر بحث: ’میں سمجھا منسٹر مذاق کر رہے ہیں، یہ تو سنجیدہ تھے‘

  11. اقوامِ متحدہ کے ورکنگ گروپ کا عمران خان کی رہائی کا مطالبہ: ’یہ پاکستان کا داخلی معاملہ ہے‘، وزیرِقانون کا ردعمل

  12. نیوی ڈاک یارڈ حملہ: بحریہ کے اہلکاروں کی سزائے موت کی وجوہات نہ بتائی گئیں تو سزا کالعدم کرنے کے سوا کوئی راستہ نہیں بچے گا، جسٹس بابر ستار

  13. ’دہشتگردی میں شدت کے بعد ہمیں ایک نئی صف آرائی کی ضرورت تھی‘، خواجہ آصف کا انٹرویو

  14. ’یہ آپریشن فوج کی نہیں، ہماری ضرورت ہے‘: قبائلی عوام ایک اور آپریشن سے نالاں مگر حکومت پُرعزم

  15. آپریشن عزمِ استحکام: سیاسی مخالفت اور کامیابی کا امکان

  16. ’خاموش۔۔ کی بورڈ لے کر آئیں، عمران خان بنام سرکار اپیل ریجیکٹڈ‘

  17. ایک ہی مریض پر ریاست اور کتنے آپریشن کرے گی؟

  18. وزیر اعظم کی تحریک انصاف کو مذاکرات کی دعوت: حکومت اور پی ٹی آئی میں بات چیت کی راہ کیسے نکل سکتی ہے؟

  19. مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر سماعت: ’سپریم کورٹ کا فیصلہ انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق تھا، اسے بلے کے نشان سے کنفیوز نہ کیا جائے‘

  20. ’عزم استحکام کو غلط سمجھا جا رہا ہے‘: وزیر اعظم آفس کی وضاحت مجوزہ آپریشن پر ابہام اور مخالفت دور کر سکے گی؟