آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

’اس وقت بھی ملک میں بہترین جمہوریت نہیں،‘ آصف زرداری، وزیراعظم کا انتخاب براہ راست ہونا چاہیے: تحریک انصاف

سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ اس وقت بھی ملک میں بہترین جمہوریت نہیں لیکن یہ آہستہ آہستہ ہی بہتر ہوگی۔ سابق صدر نے کہا کہ ’اسلام آباد والے پاکستان کے مسائل سمجھنے کو تیار نہیں، پاکستان کے مسائل کا حل اصل جمہوری طاقتوں کے پاس ہے۔‘ دوسری طرف تحریک انصاف نے اپنے منشور میں کہا ہے کہ وزیراعظم کا انتخاب براہ راست ہونا چاہیے کیونکہ عوام کو اپنا وزیراعظم خود منتخب کرنا چاہیے۔

لائیو کوریج

  1. 1965 کی جنگ: جب پاکستانی فضائیہ نے انڈیا کے دس جنگی طیارے تباہ کیے

  2. سپریم کورٹ نے نیب ترامیم بحال کر دیں: ’موجودہ حکمرانوں کے ساتھ ساتھ سابق وزیراعظم عمران خان کو بھی فائدہ ہو گا‘

  3. سردار اختر مینگل: ’حکومت کو اب پہاڑوں پر موجود آزادی کا مطالبہ کرنے والوں سے بات کرنا ہو گی‘

  4. بلوچ یکجہتی کمیٹی: کیا گوادر کے شہری پارلیمانی سیاست سے دور جا رہے ہیں؟

  5. اڈیالہ سے آکسفرڈ تک۔۔۔

  6. لیفٹیننٹ کرنل خالد امیر اور ان کے رشتہ دار بحفاظت گھر واپس پہنچ گئے، آئی ایس پی آر

  7. بلوچستان میں ایف سی کیمپ بیلہ پر خودکش حملے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس

  8. بلوچستان کی تحصیل بیلہ میں ایف سی کیمپ پر حملہ: ’ماہل بلوچ کو علاقے میں گاڑی چلاتے دیکھا گیا تھا‘

  9. بلوچستان میں شدت پسندی اور حکومتی حکمتِ عملی پر سوال: ’شورش سے دہشت گردی کے انداز میں نمٹنا بیک فائر کر جاتا ہے‘

  10. فیض حمید کا کورٹ مارشل: کیا عمران خان کے گرد گھیرا تنگ ہو رہا ہے؟

  11. آکسفرڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا انتخاب کیسے ہوتا ہے؟

  12. کیا عمران خان کا کورٹ مارشل ہو سکتا ہے؟

  13. جنرل فیض حمید: ولی عہد ہونے کی سزا

  14. مونال انتظامیہ، سی ڈی اے اور فوج کے درمیان ’کرائے کی کشمکش‘ جو مارگلہ ہلز پر ریستوران کے خاتمے کا باعث بنی

  15. عمر فاروق ہلال امتیاز کے لیے نامزد: عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کے مرکزی کردار کا نام سرکاری فہرست میں کیسے پہنچا؟

  16. کورٹ آف آنکوائری کیا ہے اور کورٹ مارشل کیسے ہوتا ہے؟

  17. پاکستان کے 77 برس اور ’بمپی سڑک‘: ’جنرل صاحب سدا سلامت رہیں‘

  18. فیض حمید کا کورٹ مارشل: آئی ایس آئی کے سربراہان ریٹائرمنٹ کے بعد بھی تنازعات کی زد میں کیوں رہتے ہیں؟

  19. فیض حمید اور تحریکِ انصاف: آئی ایس آئی کے سابق سربراہ کے خلاف کارروائی کے اعلان کے بعد عمران خان کی جماعت کا نام بار بار کیوں لیا جا رہا ہے؟

  20. ’عمران خان کو آزاد کرائیں گے‘: بانی پی ٹی آئی کی حمایت میں ’جعلی گیت‘ پر انڈین گلوکار کمار سانو کو وضاحت کیوں دینی پڑی