آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

’اس وقت بھی ملک میں بہترین جمہوریت نہیں،‘ آصف زرداری، وزیراعظم کا انتخاب براہ راست ہونا چاہیے: تحریک انصاف

سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ اس وقت بھی ملک میں بہترین جمہوریت نہیں لیکن یہ آہستہ آہستہ ہی بہتر ہوگی۔ سابق صدر نے کہا کہ ’اسلام آباد والے پاکستان کے مسائل سمجھنے کو تیار نہیں، پاکستان کے مسائل کا حل اصل جمہوری طاقتوں کے پاس ہے۔‘ دوسری طرف تحریک انصاف نے اپنے منشور میں کہا ہے کہ وزیراعظم کا انتخاب براہ راست ہونا چاہیے کیونکہ عوام کو اپنا وزیراعظم خود منتخب کرنا چاہیے۔

لائیو کوریج

  1. بہاولنگر میں پولیس سٹیشن پر فوجی اہلکاروں کا مبینہ دھاوا: ’جو ہوا پورے پاکستان نے دیکھا، اب نوکری کرنے کا دل نہیں چاہتا‘

  2. یوسف رضا گیلانی: ضلع کونسل سے وزارتِ عظمیٰ اور پھر سینیٹ کی چیئرمین شپ تک کا سفر

  3. تحریک انصاف اور اسٹیبلشمنٹ میں مفاہمت سے متعلق چہ مگوئیوں کی وجہ کیا ہے؟

  4. حافظ نعیم الرحمان: شرمیلا نوجوان جو کراچی کی آواز بنا، کیا جماعت اسلامی کو اپنا ’نیا چہرہ‘ مل گیا؟

  5. کھانے میں ’زہر‘ دیے جانے کا الزام، حکومت کی بشریٰ بی بی کو اپنی مرضی کی جگہ سے معائنہ کروانے کی پیشکش

  6. ججوں کے خط پر سپریم کورٹ کا لارجر بینچ: ’بہترین موقع ہے کہ ذمہ داروں کو سزا دی جائے، چاہے وہ کسی ادارے کا سربراہ ہی کیوں نہ ہو‘

  7. منور سہروردی: بینظیر بھٹو کے ساتھ سائے کی طرح رہنے والے محافظ کو کس نے قتل کروایا؟

  8. حکومت و سیاسی جماعتیں سینیٹ انتخابات میں آزاد امیدواروں کی حمایت کیوں کر رہی ہیں؟

  9. پاکستانی عدلیہ کا نائن الیون: وسعت اللہ خان کا کالم

  10. ججز کے الزامات کی تحقیقات کے لیے قائم انکوائری کمیشن کے سربراہ تصدق حسین جیلانی کون ہیں؟

  11. کاکول میں پاکستانی کرکٹرز کا فٹنس کیمپ جہاں ’کرکٹ نہیں کھیلی جاتی بلکہ فوجی ٹرینرز کے ساتھ مشقیں ہوتی ہیں‘

  12. پٹرول کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر سے زیادہ اضافہ

  13. شہریوں کو انصاف کی فراہمی عدلیہ کا کام ہے یا خفیہ ایجنسیوں کا؟

  14. اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججوں کا خط: عدلیہ پر اسٹیبلشمنٹ کے دباؤ کے الزامات کی حقیقت کیا ہے؟

  15. کیا مولانا فضل الرحمان احتجاجی تحریک کے اعلان سے موجودہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ پر دباؤ ڈالنا چاہتے ہیں؟

  16. چیلنجز کا سامنا کرنے کے لیے پاکستان کے ساتھ کھڑے رہیں گے: امریکی صدر کا پاکستانی وزیرِ اعظم کو خط، نومنتخب حکومت کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار

  17. اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججز کا انٹیلیجنس اداروں کی ’مداخلت‘ پر سپریم جوڈیشل کونسل کو خط

  18. مسیحا کی مدتِ ملازمت: محمد حنیف کا کالم

  19. شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا فیصلہ کالعدم: اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج کون ہیں؟

  20. ڈونلڈ لو کی امریکی کانگریس کے ایوان نمائندگان میں پیشی کیا پی ٹی آئی لابنگ کی کامیابی ہے اور پارٹی کو اس کا کیا فائدہ ہوا؟