آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

’اس وقت بھی ملک میں بہترین جمہوریت نہیں،‘ آصف زرداری، وزیراعظم کا انتخاب براہ راست ہونا چاہیے: تحریک انصاف

سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ اس وقت بھی ملک میں بہترین جمہوریت نہیں لیکن یہ آہستہ آہستہ ہی بہتر ہوگی۔ سابق صدر نے کہا کہ ’اسلام آباد والے پاکستان کے مسائل سمجھنے کو تیار نہیں، پاکستان کے مسائل کا حل اصل جمہوری طاقتوں کے پاس ہے۔‘ دوسری طرف تحریک انصاف نے اپنے منشور میں کہا ہے کہ وزیراعظم کا انتخاب براہ راست ہونا چاہیے کیونکہ عوام کو اپنا وزیراعظم خود منتخب کرنا چاہیے۔

لائیو کوریج

  1. ’بنگلہ دیش دوسرا پاکستان بننے جا رہا ہے‘: شیخ حسینہ کے بیٹے نے یہ موازنہ کیوں کیا اور کیا یہ حقائق پر مبنی ہے؟

  2. مارگلہ کے دو دیہات کی زمین پاکستانی فوج کو دفاعی مقاصد کے لیے مطلوب: ’حکومت ہم پر رحم کرے، ہمیں بےگھر نہ کرے‘

  3. عمران خان کی قید کا ایک سال: ’جس بحران کے خاتمے کے لیے انھیں جیل میں بند کیا گیا تھا، وہ ختم نہیں ہوا‘

  4. الیکشن ایکٹ میں ترامیم قومی اسمبلی سے منظور: پاکستان تحریک انصاف مخصوص نشستوں سے ہاتھ دھو سکتی ہے؟

  5. عمران خان کی قید کا ایک برس: ’جیل میں ہونے کے باوجود تحریک انصاف کے بانی پاکستانی سیاست پر غالب‘

  6. ہندو ماں اور مسلمان باپ کا بیٹا کیپٹن حنیف جس کی لاش اُٹھانے کے لیے انڈین فوج کو پاکستان کے خلاف آپریشن کرنا پڑا

  7. ’گڈ طالبان‘ کون ہیں، یہ بنوں کیسے پہنچے اور اب ان کی بے دخلی کا مطالبہ کیوں کیا جا رہا ہے؟

  8. ’لوگ امن چاہتے ہیں، فوجی آپریشن نہیں‘

  9. گوادر، پاڑہ چنار اور بنوں میڈیا سے غائب: ایسے واقعات کو کوریج نہ دینا فیک نیوز کی وجہ بنتا ہے؟

  10. بغاوت پر اکسانے کے جرم میں پاکستانی فوج کے سابق افسر کا کورٹ مارشل، 14 برس قید بامشقت کی سزا

  11. اڈیالہ جیل سے آرمی چیف کو ’نیوٹرل‘ رہنے کا پیغام: کیا عمران خان کے لہجے میں تبدیلی ایک نئی حکمت عملی ہے؟

  12. عدالتی ریلیف کے بعد فوج کی حراست میں دیے جانے کا خدشہ: ’یہ عمران خان کو اڈیالہ جیل سے فوجی عدالت بھیجنا چاہتے ہیں‘

  13. پاکستان کے غدار محبِ وطن

  14. ’ڈیجیٹل دہشت گردی‘ کیا ہے اور پاکستان فوج کی جانب سے یہ اصطلاح کیوں استعمال کی جاتی ہے؟

  15. بنوں میں احتجاج، دھرنا اور اب پشاور میں مذاکرات: ہم اب تک بنوں میں فائرنگ کے واقعے کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟

  16. سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز تعینات کرنے کی ضرورت کیوں پڑی اور یہ معاملہ کیسے متنازع ہوا؟

  17. حکومت کا پی ٹی آئی پر پابندی کا اعلان کیا ایک ’سوچا سمجھا‘ فیصلہ ہے یا ’جلد بازی‘ میں اٹھایا گیا قدم؟

  18. حکومت نے عمران خان کی جماعت پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیوں کیا؟

  19. ’عدالت حق تو دلوا سکتی ہے مگر اقتدار نہیں‘: وسعت اللہ خان کی تحریر