آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’اس وقت بھی ملک میں بہترین جمہوریت نہیں،‘ آصف زرداری، وزیراعظم کا انتخاب براہ راست ہونا چاہیے: تحریک انصاف
سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ اس وقت بھی ملک میں بہترین جمہوریت نہیں لیکن یہ آہستہ آہستہ ہی بہتر ہوگی۔ سابق صدر نے کہا کہ ’اسلام آباد والے پاکستان کے مسائل سمجھنے کو تیار نہیں، پاکستان کے مسائل کا حل اصل جمہوری طاقتوں کے پاس ہے۔‘ دوسری طرف تحریک انصاف نے اپنے منشور میں کہا ہے کہ وزیراعظم کا انتخاب براہ راست ہونا چاہیے کیونکہ عوام کو اپنا وزیراعظم خود منتخب کرنا چاہیے۔
لائیو کوریج
پی ٹی آئی کا راولپنڈی میں احتجاج ختم: ’نو مئی جیسے منصوبے کا موقع نہیں دینا چاہتے‘
اردوغان کی اقوامِ متحدہ میں مسئلہ کشمیر پر خاموشی کے پیچھے وجہ کیا ہے؟
قاضی فائز عیسیٰ: بیکری ملازم کی چیف جسٹس پاکستان سے ’بدتمیزی‘ کی وائرل ویڈیو کا معاملہ کیا ہے؟
میر علی کے تجارتی مرکز میں سکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کی جھڑپ سے تباہی: ’معلوم نہیں تھا منڈی میں قیامت آ جائے گی‘
سندھ: ’ہر گھر سے ممتاز قادری نکلے گا‘
آئینی معاملات پر حکومت اور سپریم کورٹ کے درمیان بڑھتی خلیج کے کیا نتائج ہو سکتے ہیں؟
مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے سے کیا تحریک انصاف کے بیانیے کو تقویت ملے گی؟
آئی ایس آئی کیسے کام کرتی ہے اور تنقید کی زد میں کیوں رہتی ہے؟
آئینی ترمیم: کیا پیپلز پارٹی ’ججوں کی عمر کی حد‘ پر مسلم لیگ ن کے ساتھ ایک صفحے پر ہے؟
آئینی ترامیم: کیا حکومت کی کنپٹی پر کسی نے سائلنسر گن تانی ہوئی تھی؟
آئینی ترامیم اور مولانا فضل الرحمان: 13 نشستوں والی جماعت حکومت اور تحریک انصاف کے لیے اتنی اہم کیوں؟
جب ایک نہتے پاکستانی فوجی پائلٹ نے 55 مسلح انڈین فوجیوں کو ’حاضر دماغی سے‘ قیدی بنا لیا
پاکستان کے آئین میں مجوزہ ترامیم ’آئینی پیکج‘ میں کیا ہے اور اس پر مخالفت کیوں؟
کیا بلوچستان کا مسئلہ مذاکرات سے حل ہو سکتا ہے؟
کیا بلوچستان پر ریاست کا کنٹرول کم ہوتا جا رہا ہے؟
پارلیمنٹ لاجز ’سب جیل‘ قرار: تحریک انصاف کے 10 ارکان کی ’غیر معمولی گرفتاری پر سپیکر کا غیر معمولی فیصلہ‘
پارلیمنٹ کی غلط فہمی اور سپیکر کی معاملہ فہمی
عمران خان، فوج اور کنٹینرز: اقتدار کی جاری جنگ کا پاکستان کے لیے کیا مطلب ہے؟
سپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیے