آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

’اس وقت بھی ملک میں بہترین جمہوریت نہیں،‘ آصف زرداری، وزیراعظم کا انتخاب براہ راست ہونا چاہیے: تحریک انصاف

سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ اس وقت بھی ملک میں بہترین جمہوریت نہیں لیکن یہ آہستہ آہستہ ہی بہتر ہوگی۔ سابق صدر نے کہا کہ ’اسلام آباد والے پاکستان کے مسائل سمجھنے کو تیار نہیں، پاکستان کے مسائل کا حل اصل جمہوری طاقتوں کے پاس ہے۔‘ دوسری طرف تحریک انصاف نے اپنے منشور میں کہا ہے کہ وزیراعظم کا انتخاب براہ راست ہونا چاہیے کیونکہ عوام کو اپنا وزیراعظم خود منتخب کرنا چاہیے۔

لائیو کوریج

  1. نواز شریف کی واپسی کیا اسٹیبلشمنٹ سے ’ڈیل‘ کا نتیجہ ہے؟

  2. نواز شریف کو چار سال بعد ملکی سیاست، عدلیہ، فوج اور معیشت میں کیا تبدیلی ملے گی؟

  3. کیا نواز شریف کی واپسی پنجاب میں ن لیگ کی سیاسی ساکھ کو بحال کر پائے گی؟

  4. اب ن لیگ اُمید سے ہے؟ عاصمہ شیرازی کا کالم

  5. ’غیر یقینی کا شکار‘ پی ٹی آئی، نواز شریف کی منتظر ن لیگ اور ’غیر متحرک‘ پیپلز پارٹی: پاکستان کی سیاسی جماعتیں اس وقت کہاں کھڑی ہیں؟

  6. کیا پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر فیصلے سے عدلیہ اور پارلیمان کے درمیان ٹکراؤ ختم ہوگا؟

  7. چترال کے نزدیک سرحد پر حملہ: ’طالبان کا قبضہ ہمیں مار کر ہی ممکن ہو گا‘

  8. وادی کیلاش کے قریب سرحد پر طالبان کا حملہ: ’ہم ہلنے کی کوشش کرتے تو گولیاں کان کے قریب سے گزرتیں‘

  9. یہ غازی یہ تیرے پراسرار بندے: وسعت اللہ خان کا کالم

  10. ’لاپتہ‘ عثمان ڈار ٹی وی شو میں نمودار: ’وہ گھر کے ماحول میں بات کرنا چاہتے تھے‘