آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

’اس وقت بھی ملک میں بہترین جمہوریت نہیں،‘ آصف زرداری، وزیراعظم کا انتخاب براہ راست ہونا چاہیے: تحریک انصاف

سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ اس وقت بھی ملک میں بہترین جمہوریت نہیں لیکن یہ آہستہ آہستہ ہی بہتر ہوگی۔ سابق صدر نے کہا کہ ’اسلام آباد والے پاکستان کے مسائل سمجھنے کو تیار نہیں، پاکستان کے مسائل کا حل اصل جمہوری طاقتوں کے پاس ہے۔‘ دوسری طرف تحریک انصاف نے اپنے منشور میں کہا ہے کہ وزیراعظم کا انتخاب براہ راست ہونا چاہیے کیونکہ عوام کو اپنا وزیراعظم خود منتخب کرنا چاہیے۔

لائیو کوریج

  1. ’ایک لفظ کو کالا سانپ بنا دیا گیا اور اس نام پر پورا عمل متنازع بنانے کی کوشش کی گئی‘

  2. قاضی فائز عیسیٰ کے بغیر 26ویں آئینی ترمیم ممکن نہیں تھی، کالے سانپ کے نام پر پورا عمل متنازع بنانے کی کوشش کی گئی: بلاول بھٹو

  3. سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کی فیس 10 لاکھ روپے کرنے کے دعوؤں پر ’بھائیو، کبھی پڑھ بھی لیا کرو‘ کے مشورے

  4. نواز شریف کا نوحہ

  5. 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری سے کسے کیا ملا؟

  6. ’کالے سانپ کے دانت، ڈگی میں بند پرندے اور مین آف دی میچ مولانا‘: رات گئے پارلیمان اور سوشل میڈیا پر کیا کچھ ہوتا رہا؟

  7. آئینی عدالت، ججوں کی عمر اور تعیناتی: 26ویں آئینی ترامیم کے مجوزہ مسودوں میں کیا ہے؟

  8. ’عمران خان آکسفرڈ کی چانسلرشپ کی دوڑ سے باہر مگر امیدواروں میں متعدد پاکستانی شامل‘

  9. عمران خان کی اڈیالہ جیل میں ڈاکٹرز سے ملاقات، ’سرکاری ٹیم پر اعتبار نہیں‘: سابق وزیراعظم کی بہن نورین نیازی کی بیرسٹر گوہر پر بھی تنقید

  10. پشتون قومی جرگہ: ’مفت بجلی اور فوج کی بیدخلی‘ سمیت دیگر مطالبات کس حد تک قابلِ عمل ہیں؟

  11. پشتون تحفط موومنٹ: حکومت نے کالعدم تنظیم کو کیوں اور کیسے جرگہ منعقد کرنے کی اجازت دی؟

  12. علی امین گنڈاپور کی ’حکمت عملی‘ اور تحریک انصاف کا ڈی چوک احتجاج جو ’پارٹی کے لیے کئی سوال چھوڑ گیا‘

  13. علی امین گنڈا پور: کے پی ہاؤس میں ’پراسرار گمشدگی‘ سے خیبرپختونخوا اسمبلی کی ’سرپرائز انٹری‘ تک

  14. اسلام آباد میں تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران ہلاک ہونے والے پولیس اہلکار حمید شاہ کون تھے؟

  15. جب پی ٹی آئی کے مظاہرین اسلام آباد میں داخل ہوئے اور ان کا پولیس سے تصادم ہوا

  16. ’آپ ہمارے بھائی ہیں‘: پی ٹی آئی کے مظاہرین کا پیغام، اسلام آباد میں تعینات فوجی دستوں کے پاس کیا اختیارات ہیں؟

  17. آئینی اداروں میں محاذ آرائی، نقصان ملک کا

  18. ’تین دن پہلے یہاں پہنچے، پتا نہیں کب واپسی ہو گی‘: بی بی سی کی ٹیم نے پی ٹی آئی احتجاج کے دوران اسلام آباد میں کیا دیکھا؟

  19. پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں احتجاج کے مقاصد کیا ہیں اور اس کی ٹائمنگ کیوں اہم ہے؟

  20. منحرف رُکن اسمبلی کا ووٹ شمار ہو گا: ’آرٹیکل 63 اے کی تشریح کالعدم قرار دینے سے بظاہر حکومت کے ہاتھ کُھل گئے ہیں‘