آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

’اس وقت بھی ملک میں بہترین جمہوریت نہیں،‘ آصف زرداری، وزیراعظم کا انتخاب براہ راست ہونا چاہیے: تحریک انصاف

سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ اس وقت بھی ملک میں بہترین جمہوریت نہیں لیکن یہ آہستہ آہستہ ہی بہتر ہوگی۔ سابق صدر نے کہا کہ ’اسلام آباد والے پاکستان کے مسائل سمجھنے کو تیار نہیں، پاکستان کے مسائل کا حل اصل جمہوری طاقتوں کے پاس ہے۔‘ دوسری طرف تحریک انصاف نے اپنے منشور میں کہا ہے کہ وزیراعظم کا انتخاب براہ راست ہونا چاہیے کیونکہ عوام کو اپنا وزیراعظم خود منتخب کرنا چاہیے۔

لائیو کوریج

  1. ’فیصلہ لکھ لیا ہے‘: عمران خان کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ بار بار موخر کیوں ہو رہا ہے؟

  2. فوجی عدالتیں کیسے کام کرتی ہیں اور اتنی متنازع کیوں ہیں؟

  3. ’میرے بچو! آپ نے کسی کے بہکاوے میں نہیں آنا‘: نو مئی کے واقعات پر سزاؤں کے بعد مریم نواز کی توجہ نوجوانوں پر کیوں؟

  4. عمران خان اور مذاکراتی ٹرک کی بتی

  5. نو مئی کے مقدمات میں رہائی پانے والوں کا وزیر اعلی ہاؤس میں ’ہیروز ویلکم‘: ’بعض جنگجو نہیں چاہتے کہ صلح صفائی کا ماحول پیدا ہو‘

  6. پی ٹی آئی اور حکومتی مذاکرات: مسلم لیگ ن کو اس عمل پر خدشات کیوں اور عمران خان دو مطالبوں سے پیچھے کیوں ہٹے؟

  7. کرم میں قیام امن اور اسلحے کی حوالگی کا مجوزہ معاہدہ کیا ہے اور اس میں تاخیر کیوں؟

  8. نو مئی احتجاج: فوجی عدالتوں سے سزا پانے والے حسان نیازی، بریگیڈیئر جاوید اکرم اور عباد فاروق کون ہیں؟

  9. نو مئی کا احتجاج: عسکری تنصیبات پر حملوں کے جرم میں عمران خان کے بھانجے سمیت مزید 60 مجرمان کو فوجی عدالتوں سے قید کی سزائیں

  10. حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات: ’عمران خان کی رہائی آخری مرحلہ تو ہو سکتا ہے پہلا نہیں‘

  11. پاکستانی اور انڈین نیوی کا تقابلی جائزہ: پاکستانی بحریہ کی ’بڑھتی صلاحیتوں‘ پر انڈین نیول چیف کو تشویش کیوں ہے؟

  12. پنجاب اسمبلی اراکین کی تنخواہوں میں پانچ سے دس گنا اضافہ: ’پاکستان دیوالیہ ہے۔۔۔ لیکن حکومت کو پرواہ نہیں‘

  13. عمران خان کو ’ٹرمپ جیسا لیڈر‘ کہنے والے رچرڈ گرینل جنھیں ٹرمپ نے صدارتی ایلچی نامزد کیا

  14. اے پی ایس حملے کے 10 سال: ’آج میرا بھائی والد کی طرح وکیل بن چکا ہوتا‘

  15. انور مقصود سے کون ڈرتا ہے؟

  16. ’سی آئی اے سے تربیت یافتہ‘ تبت کے کمانڈو جنھیں انڈیا نے 1971 میں پاکستان کے خلاف استعمال کیا

  17. پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات پر آمادہ مگر ’عمران خان کو مطمئن کرنا مشکل ہوگا‘

  18. عمران خان اوورسیز پاکستانیوں کے ذریعے سول نافرمانی اور بائیکاٹ تحریک سے کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟