آج ہم میانمار اور سوڈان کی سطح پر گِر چکے ہیں: عمران خان
سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قانون کی عملداری کے بغیر پاکستان میں نہ جمہوریت رہے گی، نہ خوشحالی آئے گی اور نہ ہی اس کا کوئی مستقبل ہوگا۔
انھوں نے ٹوئٹر پر دیے بیان میں کہا کہ تحریک انصاف کے خلاف کریک ڈاؤن سے قبل پاکستان رول آف لا انڈیکس میں 140 ممالک میں سے 129ویں نمبر پر تھا مگر ’آج ہم میانمار اور سوڈان کی سطح پر گِر چکے ہیں جہاں طاقتور کا قانون ہے۔‘
اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام








