اسلام آباد یونائیٹڈ سپر اوور کی آخری گیند پر فاتح

شارجہ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے سپر اوور میں درکار 16 رنز کا ہدف سنسنی خیز انداز میں آخری گیند پر چھکے کے ذریعے حاصل کر کے لاہور قلندرز کو شکست دے دی ہے۔

لائیو کوریج

رضا ہمدانی اور شجاع ملک

  1. بریکنگ, آغا سلمان نے شاداب کی گوگلی پہچان لی۔۔۔ شاندار شاٹ! ایک اور چوکا

  2. بریکنگ, شاداب بولنگ اٹیک میں!

  3. لاہور قلندرز: 31/2، پانچ اوورز, مکلم 7، آغا سلمان 20

  4. بریکنگ, لاہور کو 92 گیندوں پر 91 رنز درکار ہیں

  5. بریکنگ, کور پر آغا سلمان کا ایک اور چوکا

  6. پٹیل اپنا تیسرا اوور کروائیں گے

  7. لاہور قلندرز: 23/2، چار اوورز, مکلم 6، آغا سلمان 13

  8. بریکنگ, اور آغا سلمان کا ایک اور چوکا۔۔۔ سمیع کا اوور مہنگا پڑ گیا!

  9. سمیع کو دو چوکے لگ چکے ہیں، کیا یہ اوور سپنر کو کروانا چاہیے تھا؟

  10. بریکنگ, خوبصورت شاٹ! آغا سلمان کا ایک اور چوکا

  11. مصباح نے ڈومنی سے دوسرا اوور نہیں کروایا، کیا یہ فیصلہ درست ہوگا؟

  12. بریکنگ, شاندار شاٹ! آغا سلمان کا چوکا

  13. محمد سمیع بولنگ کروانے آگئے

  14. لاہور قلندرز: 11/2، تین اوورز, مکلم 6، آغا سلمان 1

  15. پٹیل کا شاندار اوور، صرف ایک رن دیا

  16. پٹیل سلپ کے ساتھ گیند کر رہے ہیں!

  17. لاہور قلندرز: 10/2، دو اوورز, مکلم 6، آغا سلمان 0

  18. سمت پٹیل کا دوسرا اوور

  19. بریکنگ, شاندار شاٹ! مکلم کا کلاسی چوکا

  20. مکلم نے ہیلمٹ اتار دیا ہے!