اسلام آباد یونائیٹڈ سپر اوور کی آخری گیند پر فاتح
شارجہ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے سپر اوور میں درکار 16 رنز کا ہدف سنسنی خیز انداز میں آخری گیند پر چھکے کے ذریعے حاصل کر کے لاہور قلندرز کو شکست دے دی ہے۔
لائیو کوریج
رضا ہمدانی اور شجاع ملک
بریکنگ, میچ اب سپر اوور کے مرحلے میں داخل
بریکنگ, میچ ٹائی!
بریکنگ, ارشاد نے سمیع کو چھکا لگا کر سکور برابر کر دیا
بریکنگ, سکور برابر
بریکنگ, چھکا!!!
بریکنگ, چار گیندوں پر سات رنز، ایک وکٹ باقی
بریکنگ, مکلم کی محنت رائیگاں, 34 رنز بنا کر رن آؤٹ ہو گئے
مکلم آؤٹ
بریکنگ, پانچ گیندیں سات رنز!
بریکنگ, لاہور کو آخری اووروں میں سات رنز درکار, مکلم بدستور کریز پر موجود
بریکنگ, قلندرز کو آٹھواں نقصان
یاسر شاہ آؤٹ
بریکنگ, بائی کا چوکا, کیپر رونکی کی غلطی سے چوکا ہو گیا
یاسر شاہ بیٹنگ کے لیے آئے ہیں
بریکنگ, مکلم ابھی تک کریز پر موجود, مکلم کی موجودگی کی وجہ سے وکٹیں گرنے کے باوجود میچ اب بھی لاہور کی گرفت میں ہے
بریکنگ, لاہور کو دو اووروں میں 15 رنز درکار
بریکنگ, سہیل خان شاداب کی گیند پر کیچ آؤٹ, آصف علی نے فل لینتھ ڈائیو لگا کر ایک ہاتھ سے شاندار کیچ لیا
سہیل خان اؤٹ
بریکنگ, شاداب خان کا اوور
