اسلام آباد یونائیٹڈ سپر اوور کی آخری گیند پر فاتح
شارجہ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے سپر اوور میں درکار 16 رنز کا ہدف سنسنی خیز انداز میں آخری گیند پر چھکے کے ذریعے حاصل کر کے لاہور قلندرز کو شکست دے دی ہے۔
لائیو کوریج
رضا ہمدانی اور شجاع ملک
لاہور قلندرز: 4/2، ایک اوور, مکلم 0، آغا سلمان 0
ہیٹرک نہ ہوئی مگر پٹیل کا شاندار اوور مکمل
آغا سلمان کریز پر
سمت پٹیل ہیٹرک چانس پر!
بریکنگ, ری پلے سے پتا چلا ہے کہ بال لیگ سٹمپ کے باہر پچ ہوئی مگر لاہور نے ریویو نہیں لیا!
فخر زمان پہلی بال پر آؤٹ!
X پوسٹ نظرانداز کریںX کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام
اور لاہور کا ریویو ضائع، عمر اکمل پویلین میں واپس
X پوسٹ نظرانداز کریںX کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام
عمر اکمل نے ریویو لیا ہے۔۔۔
مگر اگلی گیند پر عمر اکمل آوٹ!
عمر اکمل بچ گئے!
اسلام آباد کا ریوو ضائع
بریکنگ, تیسری گیند پر اپیل، اسلام آباد نے ریویو لے لیا ہے
بریکنگ, لاہور قلندرز کی جانب سے مکلم اور عمر اکمل نے اوپنگ کی ہے
لاہور کی جانب سے
پہلی بال پر ہی عمر اکمل کا چوکا
اسلام آباد بھی سپنر سے بولنگ اوپن کر رہے ہیں
پہلا اوور سمت پٹیل کروائیں گے
اسلام آباد کی جانب سے ڈومنی نے 34 جبکہ حسین طلعت نے 33 رنز بنائے
ان کے علاوہ اسلام آباد کا کوئی بلے باز قابلِ ذکر سکور نہیں کر سکا
یاسر شاہ نے تین، سہیل خان نے دو، جبکہ سلمان ارشاد، مستفیض الرحمان اور فخر زمان نے ایک ایک وکٹ لی ہے
اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو کامیابی کے لیے 122 رنز کا ہدف دیا ہے
اسلام آباد یونائیٹڈ: 121/9، 20 اوورز, حسین طلعت 33، سمیع 0
آخری پانچ اوور میں 48 رنز بنے