اسلام آباد یونائیٹڈ سپر اوور کی آخری گیند پر فاتح
شارجہ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے سپر اوور میں درکار 16 رنز کا ہدف سنسنی خیز انداز میں آخری گیند پر چھکے کے ذریعے حاصل کر کے لاہور قلندرز کو شکست دے دی ہے۔
لائیو کوریج
رضا ہمدانی اور شجاع ملک
محمد سمیع واپس ایکشن میں, اسلام آباد کے کپتان مصباح وکٹ کی تلاش میں سٹرائیک بولر محمد سمیع کو واپس لے آئے ہیں
آغا سلمان شاندار اننگز کھیل رہے ہیں, انھوں نے سپنروں اور فاسٹ بولروں کو یکساں اعتماد سے کھیلا ہے اور وہ لاہور کو آسان فتح کی جانب لے جا رہے ہیں۔
سٹریٹیجک ٹائم آؤٹ
بریکنگ, لاہور قلندرز: 76/2، 11 اوورز, مکلم 20، آغا سلمان 48
بریکنگ, لاہور قلندرز: 68/2، 10 اوورز, مکلم 18، آغا سلمان 46
لاہور قلندرز کی نصف سینچری
X پوسٹ نظرانداز کریںX کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام
بریکنگ, آغا سلمان کا ایک اور چھکا!, شاداب کو لگاتار دو چھکے
بریکنگ, آغا سلمان کا شاندار چھکا!
بریکنگ, سپن واپس، ڈومنی 9واں اوور کروائیں گے
لاہور قلندرز: 50/2، آٹھ اوورز, مکلم 16، آغا سلمان 30
50
لاہور قلندرز نے آٹھ اوورز کے اختتام پر اپنی نصف سینچری مکمل کر لی ہے۔
لاہور درکار رن ریٹ کے مطابق مسلسل سکور کر رہا ہے، اسلام آباد کو وکٹیں لینا ہوں گی
مکلم شاداب کے خلاف انتہائی محتاط بلے بازی کر رہے ہیں
8واں اوور شاداب کروائیں گے
لاہور قلندرز: 46/2، سات اوورز, مکلم 13، آغا سلمان 29
شارٹ گیند پر مکلم کا ایک اور بہترین چوکا
بریکنگ, 82 گیندوں پر لاہور قلندرز کو 82 رنز درکار
بولنگ کے لیے آندرے رسل آ گئے
لاہور قلندرز: 39/2، چھ اوورز, مکلم 7، آغا سلمان 28
شاداب کے پہلے اوور میں 8 رنز بنے
