اسلام آباد یونائیٹڈ سپر اوور کی آخری گیند پر فاتح

شارجہ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے سپر اوور میں درکار 16 رنز کا ہدف سنسنی خیز انداز میں آخری گیند پر چھکے کے ذریعے حاصل کر کے لاہور قلندرز کو شکست دے دی ہے۔

لائیو کوریج

رضا ہمدانی اور شجاع ملک

  1. آندرے رسل بچ گئے

    آنڈرے رسل کی زوردار شاٹ بولر کے بوٹ سے لگ کر لانگ آن پر عمر اکمل کے ہاتھوں میں گئی اور لاہور نے اپیل کر دی۔ مگر ویڈیو ری پلے سے معلوم چلا کہ بال بوٹ سے پہلے زمین پر لگی تھی۔

  2. اسلام آباد اس وقت 5.63 رنز فی اوور سے سکور کر رہا ہے

  3. چھکا پیٹرول پمپ میں

    حسین طلعت کا یہ چھکا 91 میٹر کا تھا جو گراؤنڈ سے باہر پیٹرول پمپ میں جا گرا۔

  4. سہیل خان 17واں اوور کروائیں گے

  5. اسلام آباد یونائیٹڈ: 85/6، 16 اوورز, حسین طلعت 4، آندرے رسل 12

  6. یاسر اور نارائن کے آٹھ اوورز میں صرف 30 رنز بنے!

    پی ایس ایل

    ،تصویر کا ذریعہPSL

  7. آندرے رسل کا چھکا!

  8. X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  9. مستفیض الرحمان اٹیک میں واپس

  10. اسلام آباد یونائیٹڈ: 73/6، 15 اوورز, حسین طلعت 2، آندرے رسل 2

  11. سنیل نارائن کا ایک اور خوبصورت اوور، اننگز کے 15 ویں صرف دو رنز دیے

  12. یاسر شاہ نے چار اوورز میں 20 رنز دے کر تین وکٹیں لی ہیں

  13. لاہور قلندر کی ٹیم کے مالک فواد رانا انتہائی خوش نظر آ رہے ہیں

  14. سنیل نارائن اٹیک میں واپس

  15. اسلام آباد یونائیٹڈ: 71/6، 14 اوورز, حسین طلعت 1، آندرے 1

  16. حسین طلعت کریز پر

  17. X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  18. اسلام آباد کو ایک اور نقصان!

    یاسر شاہ کی گیند پر ڈومنی ایل بی ڈبلیو آؤٹ، انھوں نے 34 رنز بنائے تھے۔ اسلام آباد مشکل میں!

  19. کیا ڈومنی اور رسل اسلام آباد کو بڑے سکور تک پہنچا سکیں گے؟

  20. آندرے رسل کریز پر!