آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

اسلام آباد یونائیٹڈ سپر اوور کی آخری گیند پر فاتح

شارجہ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے سپر اوور میں درکار 16 رنز کا ہدف سنسنی خیز انداز میں آخری گیند پر چھکے کے ذریعے حاصل کر کے لاہور قلندرز کو شکست دے دی ہے۔

لائیو کوریج

رضا ہمدانی اور شجاع ملک

  1. دوسرے اینڈ سے بھی سپن، جے پی ڈومنی بولنگ کے لیے آگئے

  2. لاہور قلندرز: 4/2، ایک اوور, مکلم 0، آغا سلمان 0

  3. ہیٹرک نہ ہوئی مگر پٹیل کا شاندار اوور مکمل

  4. آغا سلمان کریز پر

  5. سمت پٹیل ہیٹرک چانس پر!

  6. بریکنگ, ری پلے سے پتا چلا ہے کہ بال لیگ سٹمپ کے باہر پچ ہوئی مگر لاہور نے ریویو نہیں لیا!

  7. فخر زمان پہلی بال پر آؤٹ!

  8. اور لاہور کا ریویو ضائع، عمر اکمل پویلین میں واپس

  9. عمر اکمل نے ریویو لیا ہے۔۔۔

  10. مگر اگلی گیند پر عمر اکمل آوٹ!

  11. عمر اکمل بچ گئے!

    اسلام آباد کا ریوو ضائع

  12. بریکنگ, تیسری گیند پر اپیل، اسلام آباد نے ریویو لے لیا ہے

  13. بریکنگ, لاہور قلندرز کی جانب سے مکلم اور عمر اکمل نے اوپنگ کی ہے

    لاہور کی جانب سے

  14. پہلی بال پر ہی عمر اکمل کا چوکا

  15. اسلام آباد بھی سپنر سے بولنگ اوپن کر رہے ہیں

    پہلا اوور سمت پٹیل کروائیں گے

  16. اسلام آباد کی جانب سے ڈومنی نے 34 جبکہ حسین طلعت نے 33 رنز بنائے

    ان کے علاوہ اسلام آباد کا کوئی بلے باز قابلِ ذکر سکور نہیں کر سکا

  17. یاسر شاہ نے تین، سہیل خان نے دو، جبکہ سلمان ارشاد، مستفیض الرحمان اور فخر زمان نے ایک ایک وکٹ لی ہے

  18. اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو کامیابی کے لیے 122 رنز کا ہدف دیا ہے

  19. اسلام آباد یونائیٹڈ: 121/9، 20 اوورز, حسین طلعت 33، سمیع 0

  20. آخری پانچ اوور میں 48 رنز بنے