آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

اسلام آباد یونائیٹڈ سپر اوور کی آخری گیند پر فاتح

شارجہ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے سپر اوور میں درکار 16 رنز کا ہدف سنسنی خیز انداز میں آخری گیند پر چھکے کے ذریعے حاصل کر کے لاہور قلندرز کو شکست دے دی ہے۔

لائیو کوریج

رضا ہمدانی اور شجاع ملک

  1. شائقین سلمان ارشد سے انتہائی متاثر ہیں!

  2. مگر اگلی گیند پر بولڈ!

    یاسر شاہ کی گیند پر آصف علی آؤٹ۔ انھوں نے 16 رنز بنائے۔

  3. آصف علی قدرے جارحانہ انداز میں کھیل رہے ہیں، ایک اور چوکا!

  4. اسلام آباد یونائیٹڈ: 64/4، 13 اوورز, ڈومنی 33، آصف علی 12

  5. بریکنگ, آصف علی کا ایک اور چوکا

    اس بار وہ شاٹ کے کنٹرول میں نہیں تھے۔ فرینچ کٹ مگر اس وقت یہ رنز انتہائی قیمتی ہیں۔

  6. کیا یہ ڈراپ کیچ لاہور کو مہنگا پڑے گا؟

    ہمیں بتانے کے لیے ہمارے فیس بک پیج پر آئیں

  7. آصف علی بچ گئے

    لاہور کے دو فیلڈر آپس میں ابہام کی وجہ سے کیچ نہ کر سکے

  8. بریکنگ, بہترین شاٹ! آصف علی کا پل شاٹ پر چوکا

  9. سلمان ارشد اٹیک میں واپس

  10. اسلام آباد یونائیٹڈ: 52/4، 12 اوورز, ڈومنی 32، آصف علی 1

  11. ڈومنی کا شاندار شاٹ، اننگز کا پہلا چھکا!

  12. ’اگر اسلام آباد اچھا سکور کرنا چاہتا ہے تو ۔۔۔‘

    ’اگر اسلام آباد اچھا سکور کرنا چاہتا ہے تو ڈومنی کو اب آخر تک بیٹنگ کرنی ہوگی‘: ہمارے ساتھی عبید ملک کی رائے

  13. اسلام آباد کو ایک اور نقصان!

    سمت پٹیل سنیل نارائن کی گیند پر لانگ آن پر کیچ آؤٹ، اسلام آباد مشکل میں!

  14. اسلام آباد یونائیٹڈ: 44/3، 11 اوورز, ڈومنی 25، پٹیل 9

  15. ہمارے ساتھی عابد حسین کو ڈر ہے کہ ڈومنی نارائن کی گیند پر بولڈ ہو جائیں گے!

    آپ کے خیال میں اب تک بہترین بولر کون رہا ہے ۔۔۔ اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر شیئر کریں

  16. اسلام آباد کا رن ریٹ چار سے بھی کم

  17. سنیل نارائن کی شاندار بولنگ، ڈومنی کو کچھ سمجھ نہیں آ رہی!, کمال سپن بولنگ

  18. اسلام آباد کے آدھے اوور ختم ہو چکے ہیں!

  19. اسلام آباد یونائیٹڈ: 40/3، 10 اوورز, ڈومنی 22، پٹیل 8