آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

اسلام آباد یونائیٹڈ سپر اوور کی آخری گیند پر فاتح

شارجہ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے سپر اوور میں درکار 16 رنز کا ہدف سنسنی خیز انداز میں آخری گیند پر چھکے کے ذریعے حاصل کر کے لاہور قلندرز کو شکست دے دی ہے۔

لائیو کوریج

رضا ہمدانی اور شجاع ملک

  1. آغا سلمان آؤٹ

  2. محمد سمیع واپس ایکشن میں, اسلام آباد کے کپتان مصباح وکٹ کی تلاش میں سٹرائیک بولر محمد سمیع کو واپس لے آئے ہیں

  3. آغا سلمان شاندار اننگز کھیل رہے ہیں, انھوں نے سپنروں اور فاسٹ بولروں کو یکساں اعتماد سے کھیلا ہے اور وہ لاہور کو آسان فتح کی جانب لے جا رہے ہیں۔

  4. سٹریٹیجک ٹائم آؤٹ

  5. بریکنگ, لاہور قلندرز: 76/2، 11 اوورز, مکلم 20، آغا سلمان 48

  6. بریکنگ, لاہور قلندرز: 68/2، 10 اوورز, مکلم 18، آغا سلمان 46

  7. لاہور قلندرز کی نصف سینچری

  8. بریکنگ, آغا سلمان کا ایک اور چھکا!, شاداب کو لگاتار دو چھکے

  9. بریکنگ, آغا سلمان کا شاندار چھکا!

  10. بریکنگ, سپن واپس، ڈومنی 9واں اوور کروائیں گے

  11. لاہور قلندرز: 50/2، آٹھ اوورز, مکلم 16، آغا سلمان 30

  12. 50

    لاہور قلندرز نے آٹھ اوورز کے اختتام پر اپنی نصف سینچری مکمل کر لی ہے۔

  13. لاہور درکار رن ریٹ کے مطابق مسلسل سکور کر رہا ہے، اسلام آباد کو وکٹیں لینا ہوں گی

    مکلم شاداب کے خلاف انتہائی محتاط بلے بازی کر رہے ہیں

  14. 8واں اوور شاداب کروائیں گے

  15. لاہور قلندرز: 46/2، سات اوورز, مکلم 13، آغا سلمان 29

  16. شارٹ گیند پر مکلم کا ایک اور بہترین چوکا

  17. بریکنگ, 82 گیندوں پر لاہور قلندرز کو 82 رنز درکار

  18. بولنگ کے لیے آندرے رسل آ گئے

  19. لاہور قلندرز: 39/2، چھ اوورز, مکلم 7، آغا سلمان 28

  20. شاداب کے پہلے اوور میں 8 رنز بنے