آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

اسلام آباد یونائیٹڈ سپر اوور کی آخری گیند پر فاتح

شارجہ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے سپر اوور میں درکار 16 رنز کا ہدف سنسنی خیز انداز میں آخری گیند پر چھکے کے ذریعے حاصل کر کے لاہور قلندرز کو شکست دے دی ہے۔

لائیو کوریج

رضا ہمدانی اور شجاع ملک

  1. بریکنگ, اسلام آباد کی طرف سے آندرے رسل اور آصف علی کریز پر

  2. بریکنگ, اگر سپر اوور ٹائی ہوا تو لاہور فاتح, کیوں کہ انھوں نے اسلام آباد سے زیادہ باؤنڈریاں لگائی ہیں

  3. بریکنگ, لاہور کی طرف سے سپر اوور کون پھینکے گا؟, مستفیض یا سنیل نرائن؟

  4. بریکنگ, اسلام آباد کو سپر اوور میں 16 رنز درکار

  5. بریکنگ, سپر اوور ختم، لاہور 15

  6. بریکنگ, لاہور، پانچ گیندوں پر 13 رنز

  7. بریکنگ, سمیع کا زبردست یارکر

  8. بریکنگ, لاہور 12 رنز

  9. بریکنگ, عمر اکمل کا چھکا, گیند بلے کا کنارہ لے کر باؤنڈری کے باہر

  10. بریکنگ, ڈاٹ بال, سمیع کی ایک شارٹ گیند عمر اکمل نے مس کر دی

  11. بریکنگ, عمر اکمل کھیلنے کے لیے کریز پر

  12. بریکنگ, لاہور قلندر: 6/1، دو گیندیں, سکور

  13. بریکنگ, سمِت پٹیل نے باؤنڈری پر اچھل کر کیچ لیا

  14. مکلم آؤٹ

  15. بریکنگ, مکلم کا پہلی گیند پر شاندار چھکا

  16. بریکنگ, لاہور کی پہلے بیٹنگ, سپر اوور میں مکلم اور فخر زمان بیٹنگ کرنے آئے ہیں

  17. بریکنگ, محمد سمیع کی شاندار بولنگ, 3.4 اووروں میں 21 رنز دے کر تین وکٹیں حاصل کیں اور میچ ٹائی کرانے میں کلیدی کردار ادا کیا

  18. بریکنگ, پاکستان سپر لیگ کا پہلا ٹائی میچ