ایران - اسرائیل، امریکہ جنگ

امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے بعد ایران کی جوابی کارروائی اور اس کے نتیجے میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر بی بی سی اُردو کی کوریج

LIVE

لائیو,
ایران میں نئی حکومت زیادہ سمجھدار اور کم شدت پسند ہے، پاکستان اور قطر نے مذاکرات میں اہم کرداد ادا کیا: ٹرمپ

امریکی صدر نے کہا ہے کہ ایران کے پاس اب ’نئی قیادت‘ ہے جو ’زیادہ سمجھدار‘ اور ’کم شدت پسند‘ ہے۔ انھوں نے دعویٰ کیا کہ اس عمل کے ذریعے حکومت کی تبدیلی حاصل ہو چکی ہے۔ پریس کانفرنس کے دوران انھوں نے پاکستان اور قطر کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ’پاکستان اور قطر دونوں نے مذاکرات کے لیے بہت اچھا کام کیا ہے۔‘

ضرور پڑھیے

Skip مختصر ویڈیوز and continue reading

مختصر ویڈیوز

  • ایران امریکہ
  • kuwait attack
  • تصویر
  • امریکہ
  • اسرائیلی وزیر
  • غزہ فلوٹیلا
  • فریڈم فلوٹیلا
  • رمن کپور
  • پیٹ ہیگستھ
  • ایرانی فوجی
  • تہران
  • ترہب اصغر

مزید خبریں