BBC News, اردو - صفحۂ اول
اہم خبریں
لائیو, امریکہ نے ایرانی تیل کی پیداوار اور فروخت پر عائد پابندیوں کے خاتمے سے متعلق عارضی لائسنس جاری کر دیا
امریکی وزیر خزانہ سکاٹ بیسنٹ نے ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ سوئٹزرلینڈ میں جاری نتیجہ خیز مذاکرات کے سلسلے میں، ایران نے آبنائے ہرمز میں آزادانہ اور کھلی راہداری اور بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (IAEA) کے معائنہ کاروں کو اپنے ملک میں داخلے کی اجازت دینے کا عہد کیا ہے، جس کے بعد یہ عارضی لائسنس جاری کیا گیا ہے۔
باڑہ کے خستہ حال کمرے سے فرانسیسی خاتون اور بچے بازیاب: ’شوہر کی بدسلوکی اور تشدد کا سامنا تھا، فرانس واپس جاؤں گی‘
ضلعی پولیس آفیسر خیبر وقار احمد نے بی بی سی اُردو کو بتایا کہ فرانسیسی خاتون سلویا یاسمینا کو باڑہ میں واقع اپنے شوہر کے گھر سے نکلنے کی اجازت نہیں تھی، لیکن اُن کے ایک بیٹے نے موقع ملتے ہیں گھر سے باہر جا کر مقامی پولیس کو اطلاع کر دی جس کے فوراً بعد قانونی کارروائی عمل میں لائی گی۔
’بریکنگ بیڈ‘ کے اداکار جیان کارلو ایسپوزیٹو کی نماز ادا کرنے کی وائرل ویڈیو اور اسلام قبول کرنے کے دعوے پر بحث کیوں؟
21 جون کو ترکی الشیخ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جیان کارلو کی ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ چار مزید مردوں کے ساتھ نماز پڑھتے ہوئے نظر آ رہے تھے۔
برطانیہ کے وزیر اعظم کیئر سٹارمر کے استعفیٰ کی وجہ کیا تھی؟
برطانوی تاریخ کی سب سے بڑی انتخابی فتوحات میں سے ایک حاصل کرنے کے دو سال سے بھی کم عرصے بعد برطانیہ کے وزیرِ اعظم سر کیئر سٹامر کو ان کی اپنی جماعت نے ہی اقتدار سے نکال دیا ہے۔
گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
انسداد دہشت گردی کی عدالت کوئٹہ ون کے جج محمد علی مبین نے پیر کے روز یہ فیصلہ ایک ایسے موقع پر سنایا جب نہ صرف ڈاکٹر ماہ رنگ اور بی وائی سی کے دیگر گرفتار رہنماؤں اور ان کے وکلا نے عدالت کا بائیکاٹ کیا ہے بلکہ گرفتار رہنما ڈسٹرکٹ جیل میں 12 جون سے دھرنے پر بیٹھے ہیں۔
امریکہ، اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ میں ہزاروں ہلاکتیں مگر ’اصل تعداد شاید کبھی معلوم نہ ہو سکے‘
ماہرین کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ، میڈیا اور حکومتی پابندیوں نے پورے خطے میں ہلاکتوں کی رپورٹنگ کو متاثر کیا ہے
عائشہ عمر: چھٹیوں کے دوران ساحلِ سمندر پر لی گئی تصاویر کی چوری نے اداکارہ کو کیسے نقصان پہنچایا
صنفی انصاف کی تنظیم ’چَین‘ کی نئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سوشل میڈیا کمپنیاں اور حکام تصاویر کے ذریعے ہونے والے ہراسانی کے معاملات میں رضامندی کے بجائے عریانی پر توجہ دے کر خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام ہو رہے ہیں۔ اس تنقید کی تائید پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر نے بھی کی ہے۔
ایران، امریکہ مذاکرات کے دوران کانفرنس روم میں کیا ہوتا رہا
یہ تصاویر برگن سٹاخ میں ایران اور امریکہ کے مذاکرات کے آغاز سے قبل کانفرنس روم کے ماحول کی عکاسی کرتی ہیں۔
’آبنائے بیرانوند بند ہے‘: فیفا ورلڈ کپ میں ایرانی گول کیپر کے چرچے جنھیں عراقچی نے بھی داد دی
دوسرے ہاف میں بیلجیئم کا آغاز بہتر رہا۔ 58 ویں منٹ میں وہ برتری حاصل کر لیتے اگر ایران کے گول کیپر بیرانوند ڈی بروئن کے کراس کو نہ روک پاتے۔
فیچر اور تجزیے
بی بی سی اردو اب واٹس ایپ پر
بی بی سی اردو کی خبروں اور فیچرز کو اپنے فون پر حاصل کریں اور سب سے پہلے جانیں پاکستان اور دنیا بھر سے ان کہانیوں کے بارے میں جو آپ کے لیے معنی رکھتی ہیں
خصوصی رپورٹس
جہاں نما
دیکھیے بی بی سی اردو کی ویب سائٹ پر پیر سے جمعہ رات آٹھ بجے
کیا آپ اپنا انٹرنیٹ ڈیٹا بچانا چاہتے ہیں؟
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے ہماری نئی ویب سائٹ استعمال کریں

































































