انٹرنیٹ کے بغیر بھی موسیقی؟ کشمیر میں کیسٹ پلیئر آج بھی مقبول
انٹرنیٹ کے بغیر بھی موسیقی؟ کشمیر میں کیسٹ پلیئر آج بھی مقبول
وقت اشاعت
انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے فروغ کے باوجود کیسٹ پلیئر آج بھی روزمرہ زندگی کا حصہ ہیں۔ کچھ لوگ اب بھی ٹیپس کی مانوس آواز پر انحصار کرتے ہیں، کیونکہ یہ نہ صرف انھیں سکون کا احساس دلاتی ہے بلکہ غیر مستحکم انٹرنیٹ کنیکشن سے آزادی بھی فراہم کرتی ہے۔ بہت سے لوگوں کے لیے کیسٹ پلیئر صرف موسیقی سننے کا ذریعہ نہیں بلکہ ایک ایسا قابلِ اعتماد ساتھی ہے جو ان کی روزمرہ زندگی میں گہرائی سے رچ بس چکا ہے۔
رپورٹر: بسمہ فاروق بھٹ
فلمنگ: زید بشیر
ایڈیٹنگ: شب شنکر چیٹرجی



