’بسم اللہ‘ کو ہزاروں منفرد انداز سے لکھنے والے لکھنؤ کے خطاط

،ویڈیو کیپشنکمپیوٹر اور ڈیجیٹل ڈیزائنگ کے اس جدید دور میں فنِ خطاطی آہستہ آہستہ غائب ہوتا چلا گیا۔
’بسم اللہ‘ کو ہزاروں منفرد انداز سے لکھنے والے لکھنؤ کے خطاط
وقت اشاعت

لکھنؤ کے ایک ایسے خطاط کی کہانی، جنھوں نے لفظ ’بسم اللہ‘ کو ہزاروں منفرد انداز میں لکھ کر عالمی ریکارڈ قائم کیا اور دعویٰ کرتے ہیں کہ اُن کا کوئی بھی ڈیزائن دوسرے سے مشابہ نہیں۔

لیکن کمپیوٹر فونٹس اور ڈیجیٹل ڈیزائن کے دور میں یہ فن آہستہ آہستہ پس منظر میں چلا گیا۔ بی بی سی نیوز اردو کی اس رپورٹ میں دیکھیے ایک ایسے فنکار کی داستان، جو 85 برس کی عمر میں بھی بدلتے وقت کے باوجود قلم اور سیاہی کا رشتہ ٹوٹنے نہیں دینا چاہتے۔

رپورٹر: نائلہ خواجہ

شوٹ: ہمانشو سنگھ

ایڈیٹ: ورشا چودھری