اسرائیل کے غزہ میں درجنوں مقامات پر حملے: غزہ سے شہریوں کے انخلا کے اسرائیلی حکم پر نظرثانی کا مطالبہ

سب سے زیادہ شدید فضائی حملے غزہ شہر کے القدس ہسپتال کے ارد گرد کیے گئے جہاں ہسپتال کے ڈائریکٹر کو تیسری بار اسرائیلی انٹیلی جینس کا فون آیا جس میں انھیں ہسپتال خالی کرنے کا کہا گیا، دوسری جانب عالمی ادارہ صحت نے اسرائیل سے انخلا کے حکم پر نظر ثانی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

لائیو کوریج

  1. ٹرمپ کے ’خط‘ کے بعد چین، روس اور ایران کا ’چابہار کے قریب‘ مشترکہ فوجی مشقوں کا اعلان کس جانب اشارہ ہے

  2. ایم ڈی ایم اے: وہ پارٹی ڈرگ جس نے نووا فیسٹیول پر حماس کے حملے کے بعد اسرائیلی متاثرین کو’صدمے سے بچایا‘

  3. شامی افواج پر علوی برادری کے افراد کے قتل کا الزام: شام پر 50 برس تک حکمرانی کرنے والا یہ اقلیتی فرقہ کیا ہے؟

  4. امریکہ کی حماس سے براہِ راست مذاکرات کی تصدیق: ’یرغمالیوں کو رہا کریں ورنہ آپ کا کھیل ختم‘، ٹرمپ کی وارننگ

  5. آئل زمیر: نیتن یاہو کے سابق ملٹری سیکریٹری اور ’سخت گیر فوجی‘، اسرائیل کے نئے آرمی چیف کون ہیں؟

  6. امریکی F-35 یا روسی SU-57: جدید لڑاکا طیاروں کی کمی اور وہ پیشکش جس نے انڈین فضائیہ کو مشکل میں ڈال دیا

  7. 53 ارب ڈالر، 20 لاکھ فلسطینیوں کی منتقلی: عرب ممالک کا غزہ کو ’بحیرۂ روم کا دبئی‘ بنانے کا منصوبہ کیا ہے ؟

  8. ’نو ادر لینڈ‘: مقبوضہ غربِ اردن پر بنائی گئی فلم جو امریکہ میں ریلیز تو نہ ہوئی لیکن آسکر جیت گئی

  9. کُرد مسلح تنظیم کی دہائیوں بعد ترکی کے ساتھ جنگ بندی: جیل میں قید باغی رہنما جن کے حکم پر یہ ممکن ہوا

  10. وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ اور زیلنسکی کی ملاقات تکرار میں کیسے بدل گئی اور اس کے کیا اثرات ہوں گے؟

  11. سات اکتوبر کو حماس کے ہاتھوں ’مکمل ناکامی‘ سے متعلق اسرائیلی فوج کی پہلی رپورٹ میں کیا اعترافات کیے گئے ہیں؟

  12. غزہ میں رقص کرتے ٹرمپ، بکنی میں ملبوس مرد اور بلند عمارتیں: امریکی صدر کی جانب سے پوسٹ کردہ ویڈیو پر تنقید کیوں ہو رہی ہے؟

  13. ’وہ آخری دوست‘ کون ہے جس نے سری دیوی سمیت ہزاروں افراد کی میتیں پردیس سے ان کے آبائی وطن بھیجیں

  14. صدر ٹرمپ کی ’دھمکیوں‘ کے بعد معدنیات تک رسائی کے معاہدے پر ’اتفاق‘: یوکرین میں موجود قیمتی ذخائر جنھیں امریکہ ہر حال میں حاصل کرنا چاہتا ہے

  15. سابق اسرائیلی وزیراعظم کی جانب سے تجویز کردہ وہ نقشہ جو مشرقِ وسطیٰ میں قیامِ امن کا وعدہ لے کر آیا تھا

  16. حزب اللہ: لبنان کے طاقتور مسلح گروہ کو فنڈنگ کہاں سے ملتی ہے اور اس میں ’القرض الحسن‘ کا کیا کردار ہے؟

  17. پوتن کا خفیہ ہتھیار: سمندر کی اتھاہ گہرائیوں میں کی جانے والی روس کی کارروائیاں جو مغربی دنیا کو پریشان کیے ہوئے ہیں

  18. ’محمد زندہ ہیں‘: حزب اللہ کا جنگجو تباہ شدہ گھر کے ملبے تلے سے پانچ ماہ بعد کیسے زندہ برآمد ہوا؟

  19. حسن نصر اللہ کی تدفین میں ہزاروں حامیوں کی شرکت: وہ شیعہ عالم جنھوں نے حزب اللہ کو لبنان کی فوج سے بھی زیادہ طاقتور بنایا

  20. ٹرمپ ایرانی تیل کی برآمدات ’صفر‘ پر دھکیل کر کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟