اسرائیل کے غزہ میں درجنوں مقامات پر حملے: غزہ سے شہریوں کے انخلا کے اسرائیلی حکم پر نظرثانی کا مطالبہ

سب سے زیادہ شدید فضائی حملے غزہ شہر کے القدس ہسپتال کے ارد گرد کیے گئے جہاں ہسپتال کے ڈائریکٹر کو تیسری بار اسرائیلی انٹیلی جینس کا فون آیا جس میں انھیں ہسپتال خالی کرنے کا کہا گیا، دوسری جانب عالمی ادارہ صحت نے اسرائیل سے انخلا کے حکم پر نظر ثانی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

لائیو کوریج

  1. ’نتن یاہو کا یرغمالیوں کی رہائی پر اتفاق‘: اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں جنگ بندی کے تین مراحل

  2. حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدہ جس سے ہلاکتیں تو رک سکتی ہیں لیکن تنازع نہیں

  3. یرغمالیوں کی رہائی اور جنگ بندی کے معاہدے کے بعد غزہ اور اسرائیل میں جشن کے مناظر

  4. 15 ماہ قبل حماس کا اسرائیل پر زمین، فضا اور آبی راستے سے برق رفتار حملہ کیسے ممکن ہوا تھا؟

  5. ’حماس نے تمام شرائط قبول کر لی ہیں‘: کیا قطر میں مذاکرات کے نتیجے میں غزہ میں جنگ بندی یقینی ہے؟

  6. ریموٹ کنٹرول گن کے 13 راؤنڈ: انڈرکور ایرانی سائنسدان جنھیں موساد نے 8 ماہ کے خفیہ آپریشن کے بعد قتل کیا

  7. متنازع نقشے پر سعودی عرب، فلسطین اور عرب لیگ کی مذمت: ’گریٹر اسرائیل‘ کا تصور صرف ’شدت پسندوں کا خواب‘ یا کوئی ٹھوس منصوبہ

  8. ٹرمپ، الیکٹرک گاڑیاں اور ٹیکنالوجی وار: 2025 میں چین کو پانچ بڑے چیلنجز کا سامنا

  9. آپریشن موسیٰ سے سلیمان تک: جب موساد کی خفیہ کارروائیوں سے ایتھوپیا کے یہودیوں کو اسرائیل منتقل کیا گیا

  10. گولان: ’مقدس رومانس کی سرزمین‘ اور ’پناہ کا شہر‘ جس پر حکمرانی ہر سلطنت کا خواب رہا

  11. شوہر سے 50 منٹ ’ملاقات‘ کے لیے 50 گھنٹے سفر: وہ خواتین جنھیں اپنی شادی بچانے کے لیے میدان جنگ کا رُخ کرنا پڑتا ہے

  12. ’حسام ابو صفیہ اسرائیل کی تحویل میں‘ غزہ کے ڈاکٹر جن کے بارے میں آئی ڈی ایف نے پہلے لاعلمی ظاہر کی تھی

  13. یوکرین نے ’سوویت دور کے میزائل‘ سے سمندر میں روسی ہیلی کاپٹر کیسے مار گرایا؟

  14. قاسم سلیمانی: مزاحمت کے ایرانی اتحاد کے معمار جن کی ہلاکت نے ’اسرائیل کے گرد آتشیں گھیراؤ‘ کو ہلا کر رکھ دیا

  15. بدلتا عالمی منظرنامہ اور تنازعات: 2024 کی جنگوں نے نئی دشمنیاں کیسے پیدا کیں اور 2025 میں کیا ہو گا؟

  16. غزہ کے مزید دو ہسپتالوں پر اسرائیلی فوج کے حملے

  17. غزہ میں ’ہائپوتھرمیا‘ سے نومولود بچوں کی اموات: ’اسے چھو کر دیکھو، یہ سردی سے جم چکا ہے‘

  18. دفاعی نظام کو چکمہ دینے اور ٹینکوں کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھنے والے یوکرینی میزائل اور جدید ڈرونز نے کیسے مقبولیت حاصل کی

  19. شام میں بشار الاسد حکومت کے خاتمے کا اسرائیل پر حماس کے حملوں سے کیا تعلق ہے اور کیا اگلا مرحلہ ایرانی حکومت کا خاتمہ ہو سکتا ہے؟

  20. 30 کلومیٹر طویل مجوزہ بفرزون: صدر اُردوغان شمالی شام کے کُرد گروہوں سے نمٹنے کے کس منصوبے پر کام کر رہے ہیں؟