اسرائیل کے غزہ میں درجنوں مقامات پر حملے: غزہ سے شہریوں کے انخلا کے اسرائیلی حکم پر نظرثانی کا مطالبہ

سب سے زیادہ شدید فضائی حملے غزہ شہر کے القدس ہسپتال کے ارد گرد کیے گئے جہاں ہسپتال کے ڈائریکٹر کو تیسری بار اسرائیلی انٹیلی جینس کا فون آیا جس میں انھیں ہسپتال خالی کرنے کا کہا گیا، دوسری جانب عالمی ادارہ صحت نے اسرائیل سے انخلا کے حکم پر نظر ثانی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

لائیو کوریج

  1. صلاح الدین ایوبی سے نتن یاہو تک: شامی دروز فرقہ جس کے ’تحفظ‘ کے لیے اسرائیل نے دمشق میں بمباری کی

  2. پہلگام حملہ انڈین سکیورٹی اداروں کی ناکامی، پاکستان اور انڈیا کے درمیان باقاعدہ جنگ کا امکان نہیں: سابق سربراہ ’را‘ کا بی بی سی کو انٹرویو

  3. غزہ جنگ میں پہلی بار استعمال ہونے والے اسرائیلی ’بار‘ میزائل کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

  4. امریکہ اور یوکرین کے درمیان ’نایاب معدنی ذخائر‘ کا معاہدہ: ’شراکت داری ففٹی ففٹی کی بنیاد پر ہو گی‘

  5. پہلگام حملہ، ٹکراؤ کی پالیسی اور جنرل عاصم منیر کا امتحان

  6. ساتھیوں کا دھوکہ، فرار سے انکار اور سرد بنکر: ہٹلر کے آخری لمحات اور سوویت یونین کی چال

  7. فضائی برتری سمیت وہ عوامل جنھوں نے انڈیا کو 26 رفال طیارے خریدنے پر مجبور کیا

  8. یوکرین جنگ: ’تین دن کی عارضی جنگ بندی‘ سے پوتن کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟

  9. حسین الشیخ: دس سال اسرائیلی جیلوں میں رہنے والے فلسطینی رہنما جو محمود عباس کی جگہ لے سکتے ہیں

  10. ’میزائلوں کے ایندھن کی کھیپ‘: ایران کی سب سے اہم بندرگاہ پر دھماکہ جس نے کئی سوال کھڑے کیے

  11. ’پانی یا خون‘: سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی پر بلاول بھٹو سمیت پاکستانی سیاستدانوں کی انڈیا کو وارننگ اور مودی کے وزرا کا ردعمل

  12. غزہ کے ملبے میں ’خاموش قاتل‘، وہ زہریلا مواد جو پھیپھڑوں کے کینسر کا سبب بن سکتا ہے

  13. کیا حماس کے خلاف بڑھتے مظاہرے غزہ پر اس کی گرفت کمزور کر رہے ہیں؟

  14. کیا شام بشار الاسد کی اقتدار سے بے دخلی کے بعد آزاد ہوگیا؟

  15. غزہ میں موت اور زندگی کا فیصلہ مصنوعی ذہانت کے ہاتھ میں؟

  16. ’فلسطین پر بات کرو گے تو اُٹھا لیے جاؤ گے‘: امریکہ میں غیر ملکی طلبہ کو ویزے منسوخ ہونے کا خوف

  17. ہارورڈ یونیورسٹی 2.2 ارب ڈالر کی کٹوتی سمیت صدر ٹرمپ کی دھمکیوں کا مقابلہ کرنے کے قابل ہے؟

  18. ایران اور امریکہ کے درمیان ’مثبت‘ بات چیت: متنازع ایٹمی پروگرام پر مذاکرات کیوں ہو رہے ہیں؟

  19. زیر زمین جوہری شہر اور یورینیئم کی کانیں: ایران کی ایٹمی صلاحیت اور تنصیبات کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں

  20. اسرائیلی فوج نے غزہ میں نہتی طبی ٹیم کے ’قریب جا کر 100 سے زیادہ گولیاں چلائیں‘