اسرائیل کے غزہ میں درجنوں مقامات پر حملے: غزہ سے شہریوں کے انخلا کے اسرائیلی حکم پر نظرثانی کا مطالبہ

سب سے زیادہ شدید فضائی حملے غزہ شہر کے القدس ہسپتال کے ارد گرد کیے گئے جہاں ہسپتال کے ڈائریکٹر کو تیسری بار اسرائیلی انٹیلی جینس کا فون آیا جس میں انھیں ہسپتال خالی کرنے کا کہا گیا، دوسری جانب عالمی ادارہ صحت نے اسرائیل سے انخلا کے حکم پر نظر ثانی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

لائیو کوریج

  1. ٹرمپ کا ’ہمیشہ جاری رہنے والی جنگیں‘ نہ شروع کرنے کا وعدہ: کیا امریکی صدر ایران کو جوہری ہتھیار بنانے سے روک سکیں گے؟

  2. کیمیکل سے جلانا، بجلی کے جھٹکے، کُتے چھوڑنا اور جنسی عمل پر مجبور کرنا: فلسطینی قیدیوں پر بدنام اسرائیلی جیلوں میں کیا بیتی؟

  3. پے در پے نقصانات سے لڑکھڑاتی حزب اللہ کیا اپنی بقا کی جنگ میں کامیاب ہو پائے گی: ’یہ زخم خدا کی طرف سے تمغہ ہیں‘

  4. غزہ میں غیر مسلح طبی عملے کی ہلاکت پر اسرائیلی فوج نے اپنی غلطی تسلیم کر لی

  5. 2025 میں سیر و تفریح کے لیے گلگت بلتستان سمیت دنیا کے 25 بہترین مقامات

  6. افغانستان میں رہ جانے والے امریکی ہتھیار جو ’القاعدہ سے وابستہ گروہوں نے بلیک مارکیٹ سے خریدے‘

  7. وہ عرب شہر جہاں سنیما گھر ’مزاحمت‘ کی علامت سے مذہبی انتہا پسند تحریکوں کی نذر ہو کر ویران ہو گئے

  8. قطر گیٹ، نتن یاہو اور خفیہ ادارے کا سربراہ: رشوت اور فراڈ کا سکینڈل جس نے اسرائیل میں کھلبلی مچا دی

  9. پوتن کی تعریفوں کے بعد ’ٹرمپ کا یوٹرن، لہجے کی تبدیلی اور روس کو پہلی سنجیدہ دھمکی‘: ’مجھے بہت زیادہ غصہ آیا‘

  10. غزہ میں حماس کے خلاف احتجاج: ’ہم کسی جماعت یا ملک کے لیے مرنے سے انکار کرتے ہیں‘

  11. اسرائیلی فوجیوں پر حملہ کرنے والے ’جنگلی بلے‘ کی کہانی کیا ہے

  12. امریکی پروفیسر، فلسطینی اہلیہ اور حماس کی حمایت کا الزام: امریکہ میں زیرِ حراست طالب علم بدر خان سوری کون ہیں؟

  13. جارج گلیزمین: کابل میں امریکی وفد اور افغانستان میں دو سال سے قید مکینک کی رہائی

  14. جنگ بندی کے باوجود غزہ پر اسرائیلی حملوں کے پیچھے چھپی نتن یاہو کی حکمت عملی اور نیا امریکی منصوبہ

  15. 24 پاکستانی فوجیوں کی ہلاکت اور ’آپریشن موغادیشو‘: وہ کارروائی جس کے بعد امریکی فوج کو صومالیہ سے نکلنا پڑا

  16. نتن یاہو نے اسرائیل کی سکیورٹی سروس کے سربراہ کو کیوں برطرف کیا؟

  17. ام علی: ’ناقابل فراموش‘ میٹھا پکوان جس کے پیچھے قتل کی پراسرار داستان چھپی ہے

  18. امریکہ کی تجویز پر یوکرین روس کے ساتھ 30 روزہ جنگ بندی پر تیار: ’اب روس کے ارادوں کو جانچنے کا وقت آ گیا ہے‘

  19. سعودی عرب نے جارحانہ حکمت عملی ترک کر کے ’بین الاقوامی ثالث‘ کا کردار کیوں اپنایا اور بطور ثالث یہ قطر سے کیسے مختلف ہے؟

  20. شام میں علوی فرقے سے تعلق رکھنے والے افراد کا قتل، عینی شاہدین نے بی بی سی کو کیا بتایا؟