ترکی اور شام میں زلزلے سے کم از کم 90 افراد ہلاک
ترکی اور شام کے حکام کے ابتدائی بیانات کے مطابق اب تک 90 ہلاکتیں ہوچکی ہیں مگر مزید اموات کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
ترکی کے شہر مالاطیہ میں 23، شانلیعرفا میں 17، دیار بکر میں چھ اور عثمانیہ میں پانچ ہلاکتوں کی تصدیق کی گئی ہے۔
سرحد پار شام میں سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق ملک میں تاحال 42 ہلاکتوں کی تصدیق ہوئی ہے۔