امریکی صدر کا اسرائیل کو پیغام: ’آج سے کشیدگی میں کمی کی توقع‘

غزہ میں حملوں اور جوابی حملوں کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو سے فون پر بات کی ہے۔ وائٹ ہاؤس کے بیان کے مطابق ’صدر نے وزیر اعظم کو بتایا کہ وہ آج سے سیز فائر کے حصول کے لیے کشیدگی میں کمی کی توقع کر رہے ہیں۔‘

لائیو کوریج

  1. ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس واپسی پر اسرائیل کو سعودی عرب اور اسلامی دنیا کے لیے قابلِ قبول ریاست بنانے کا منصوبہ دوبارہ زیرغور ہو گا؟

  2. برطانیہ اور کینیڈا سمیت متعدد ممالک کا نتن یاہو کی گرفتاری کا عندیہ، اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ جاری ہونے کا کیا مطلب ہے؟

  3. پاکستان میں غزہ سے طلبہ کی آمد: ’جب لوگوں کو پتا چلتا ہے کہ ہم فلسطینی ہیں تو کوئی پیسے نہیں لیتا‘

  4. امریکی اتحادی سعودی عرب، اسرائیل کے بجائے تہران کے قریب کیوں آ رہا ہے؟

  5. سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا اسرائیل کے خلاف، ایران کے حق میں بیان اور خطے میں طاقت کا نیا کھیل

  6. ایمسٹرڈیم میں اسرائیلی فٹبال شائقین پر حملے: ’ہمیں یہود مخالف رویوں کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے‘، نیدرلینڈز کے بادشاہ

  7. دو محاذوں پر جنگ میں پھنسے نتن یاہو کا ’عسکری معاملات میں وسیع تجربہ‘ رکھنے والے اسرائیلی وزیر دفاع کو برطرف کرنا کیا ظاہر کرتا ہے؟

  8. امریکی صدارتی انتخاب: اگلے امریکی صدر کا فیصلہ مسلمان ووٹرز کے ہاتھ میں؟

  9. غزہ میں نیم برہنہ مردوں کے ہجوم میں موجود ننھی جولیا کے ساتھ اسرائیلی حراست میں کیا ہوا

  10. عسکری طاقت، ’دوہرا معیار‘ اور عالمی تنازعات: امریکی انتخابات کا نتیجہ دنیا پر کیسے اثر انداز ہو گا

  11. عرب کہاں ہیں؟ فلسطین کے مسلم ہمسائے ماضی کی طرح اس کی حمایت کیوں نہیں کر رہے

  12. اسرائیل کی ’سب سے مہنگی جنگ‘: اسرائیلی معیشت حماس اور حزب اللہ سے جنگوں کی وجہ سے کیسے متاثر ہوئی؟

  13. کشیدگی میں اضافہ یا کمزور نظر آنا، اسرائیلی حملے کے بعد ایران کو ایک بار پھر مشکل صورتحال کا سامنا

  14. یحیی سنوار کی ہلاکت کے بعد حماس کے نئے سربراہ کی شناخت ’خفیہ رہے گی‘

  15. کیا غزہ میں یحییٰ سنوار کی زندگی کے آخری لمحات نے انھیں ’ہیرو‘ بنا دیا؟

  16. ’جس صوفے پر یحییٰ سنوار کی موت ہوئی وہ میری ماں نے مجھے دیا تھا‘: وہ گھر جہاں حماس کے سربراہ کو اسرائیل نے ہلاک کیا

  17. اسرائیل کی دفاعی امداد روکنے کی دھمکی کیا ٹوٹتے وعدوں پر امریکہ کے غصے کا اظہار ہے؟

  18. یحییٰ سنوار کے آخری لمحات: جب حماس کے سربراہ نے مرنے سے پہلے اسرائیلی ڈرون پر چھڑی پھینکی

  19. یحییٰ السنوار: غزہ میں مارے جانے والے حماس کے سربراہ کون تھے؟

  20. یحییٰ سنوار کی موت حماس کے لیے بڑا دھچکا لیکن ’جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی‘