امریکی صدر کا اسرائیل کو پیغام: ’آج سے کشیدگی میں کمی کی توقع‘

غزہ میں حملوں اور جوابی حملوں کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو سے فون پر بات کی ہے۔ وائٹ ہاؤس کے بیان کے مطابق ’صدر نے وزیر اعظم کو بتایا کہ وہ آج سے سیز فائر کے حصول کے لیے کشیدگی میں کمی کی توقع کر رہے ہیں۔‘

لائیو کوریج

  1. غزہ سے لبنان تک، اسرائیل کو آخر کوئی روک کیوں نہیں پا رہا؟

  2. ہمدردیوں، دشمنیوں اور سیاسی اتحادوں کا پیچیدہ جال: کثیر المسلکی ملک لبنان میں حزب اللہ کو کتنی حمایت حاصل ہے؟

  3. حزب اللہ کیا ہے اور وہ عسکری لحاظ سے کتنی طاقتور ہے؟

  4. ’حزب اللہ کو کچلنے کا جُوا مگر اسرائیل کا سامنا مشتعل اور مسلح دشمن سے ہے‘

  5. اسرائیلی حملے میں مارے گئے حزب اللہ کے ’سیکنڈ ان کمانڈ‘ ابراہیم عقیل جن کے سر کی قیمت ستر لاکھ ڈالر تھی

  6. لبنان میں حزب اللہ کے زیرِ استعمال واکی ٹاکی اور پیجر دھماکوں کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

  7. پلے کارڈ پر ’ناریل‘ کی تصویر جس نے ایک خاتون کو عدالت کے کٹہرے میں پہنچا دیا

  8. صلاح الدین محور: حماس کی ’لائف لائن‘ قرار دی جانے والی راہداری جہاں سڑک کی تعمیر امن مذاکرات میں رکاوٹ ہے

  9. اسرائیل میں نتن یاہو کے خلاف مظاہرے کیوں ہو رہے ہیں اور آگے کیا ہو سکتا ہے؟

  10. اسرائیل حماس تنازع: جنگ کی آڑ میں یہودی آباد کاروں کا فلسطینی علاقوں پر قبضہ

  11. اسرائیل کا مسجد اقصیٰ کے صحن میں یہودی عبادت گاہ بنانے کا ارادہ: کیا مذہبی جنگ بھڑک سکتی ہے؟

  12. حماس کی قید سے رہائی پانے والے بدو عرب جنھیں نماز پڑھنے کی اجازت کے علاوہ کوئی رعایت نہیں دی گئی

  13. کیا مبینہ نسل کشی پر اکسانے کے عمل کی روک تھام کے لیے اسرائیل کی کوششیں کافی ہیں؟

  14. حزب اللہ: ’اسرائیل کا سب سے مشکل حریف‘ ماضی کے مقابلے میں آج کتنا طاقتور ہے؟

  15. تیل، طاقت اور 45 کروڑ ڈالر کی تصویر: سعودی ولی عہد ’ایم بی ایس‘ کی گمنامی سے عروج کی کہانی

  16. اسرائیلی وفد کا دوحہ میں رات ’طیارے میں گزارنے کا خیال‘ اور وہ فون کال جس نے ایران کا ’متوقع حملہ‘ رکوا دیا

  17. غزہ میں جنگ بندی کے لیے مذاکرات: معاہدے میں سب کا فائدہ لیکن ایسا ہونے کی امید اتنی کم کیوں؟

  18. کیا ایران واقعی اسرائیل پر حملہ آور ہو سکتا ہے؟ وہ سوال جس نے مشرق وسطی کو تذبذب میں مبتلا کر رکھا ہے

  19. حماس نے اسرائیل کو مطلوب ’طوفان الاقصیٰ کے ماسٹر مائنڈ‘ یحیٰی سنوار کو ہی نیا سربراہ کیوں چنا

  20. شارٹ رینج پروجیکٹائل اور سات کلوگرام کا وارہیڈ: ’چوتھی منزل پر پہنچے تو اسماعیل ہنیہ کے کمرے کی دیواریں اور چھت گر چکی تھی‘