امریکی صدر کا اسرائیل کو پیغام: ’آج سے کشیدگی میں کمی کی توقع‘

غزہ میں حملوں اور جوابی حملوں کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو سے فون پر بات کی ہے۔ وائٹ ہاؤس کے بیان کے مطابق ’صدر نے وزیر اعظم کو بتایا کہ وہ آج سے سیز فائر کے حصول کے لیے کشیدگی میں کمی کی توقع کر رہے ہیں۔‘

لائیو کوریج

  1. یحییٰ سنوار سمیت حماس کے وہ سرکردہ رہنما جو مختلف کارروائیوں میں مارے گئے

  2. یحیی سنوار: حماس کے ’سمجھوتہ نہ کرنے والے‘ سربراہ جنھوں نے اسرائیلی قید میں 22 سال گزارے

  3. ’میرا بیٹا اپنے کھلونوں سے زیادہ بم کی آواز کو پہچانتا ہے‘

  4. حزب اللہ کے ’سست رفتار ڈرون‘ جو اسرائیلی دفاعی نظام کے لیے ’جان لیوا سردرد‘ بن چکے ہیں

  5. ’اسرائیل کے دفاع‘ کے لیے بھیجا جانے والا امریکی تھاڈ میزائل ڈیفینس سسٹم کیا ہے اور کیسے کام کرتا ہے؟

  6. اسرائیل اور ایران نے دو دہائیوں میں جنگ کے لیے کیا تیاریاں کی ہیں؟

  7. جوہری تنصیبات یا فوجی اہداف: اسرائیل کا ایران پر ممکنہ جوابی حملہ اور اس پر ایرانی ردعمل کیا ہو سکتا ہے؟

  8. جنگ کے شعلوں میں گِھرے مشرق وسطیٰ میں جاری تنازعے کا خاتمہ کیسے ممکن ہو گا؟

  9. غلط ثابت ہوتے مفروضے اور قتل و غارت گری کا ایک سال مشرق وسطیٰ کو بڑی جنگ کے دہانے پر کیسے لایا

  10. ’ناحل عوز‘: محفوظ سمجھا جانے والا اسرائیلی فوجی اڈہ حماس کے ہاتھوں چھ گھنٹے تک کیسے یرغمال بنا رہا؟

  11. ’نیا مشرق وسطیٰ‘: اسرائیل کے متنازع نقشوں اور خطے کی نئی ترتیب کا مقصد کیا ہے؟

  12. ’غزہ میں اب ہر طرف قبریں ہی قبریں ہیں‘

  13. مشرقِ وسطیٰ میں ایک بڑی جنگ چھڑ جانے کے کتنے امکانات ہیں؟

  14. ’نہ جنگ، نہ امن‘: ایران کے سخت گیر قدامت پسندوں کی اسرائیل کے خلاف حکمتِ عملی کامیاب رہے گی؟

  15. ایران کے اسرائیل پر میزائل حملے: کیا مشرق وسطیٰ ایک بڑی جنگ کے دہانے پر ہے؟

  16. ’ایران اسرائیل کو بڑا نقصان پہنچانا چاہتا تھا، مگر اس مرتبہ اسرائیلی ردعمل نپا تُلا نہیں ہو گا‘

  17. امریکہ، چین اور روس جیسی عالمی طاقتیں جنگ کے دہانے پر کھڑے مشرقِ وسطیٰ میں لڑائی رکوانے میں ناکام کیوں؟

  18. ایران اور اسرائیل کے درمیان دوستی ’خونیں دشمنی‘ میں کیسے بدلی

  19. ’داؤد کی غلیل‘: موساد کے دفتر کو حزب اللہ کے میزائل سے بچانے والا ’جادو کی چھڑی‘ جیسا اسرائیلی دفاعی نظام کیا ہے؟

  20. غیرملکی سرزمین پر عسکری کارروائیاں کامیاب بنانے والا اسرائیلی انٹیلیجنس نیٹ ورک کیسے کام کرتا ہے؟