امریکی صدر کا اسرائیل کو پیغام: ’آج سے کشیدگی میں کمی کی توقع‘

غزہ میں حملوں اور جوابی حملوں کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو سے فون پر بات کی ہے۔ وائٹ ہاؤس کے بیان کے مطابق ’صدر نے وزیر اعظم کو بتایا کہ وہ آج سے سیز فائر کے حصول کے لیے کشیدگی میں کمی کی توقع کر رہے ہیں۔‘

لائیو کوریج

  1. کیا دنیا کا سب سے زیادہ مسلم آبادی والا ملک انڈونیشیا بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے جا رہا ہے؟

  2. جب امریکہ نے برطانیہ، فرانس اور اسرائیل کی نہر سوئز پر قبضے کی کوشش ناکام بنائی

  3. موساد کا 35 سال قبل لاپتہ ہونے والے اسرائیلی ہواباز کے سراغ کے لیے ’دلیرانہ’ آپریشن

  4. اسرائیلی وزیر خارجہ کا مانامہ کا دورہ: 'ہم بحرین کی سرزمین پر اتر چکے ہیں‘

  5. اسرائیلی جیل سے فلسطینی قیدیوں کے فرار اور پھر گرفتاری کی مکمل کہانی

  6. اسرائیل، بحرین اور متحدہ عرب امارات کے سفارتی تعلقات کی بحالی سے فائدہ کس کو ہوا؟

  7. اسرائیل: سرنگ کھود کر فرار ہونے والے چھ فلسطینی قیدیوں میں سے چار پکڑے گئے

  8. اسرائیلی جیل سے فرار ہونے والے فلسطینوں میں سے چار کو پکڑ لیا گیا

  9. پیگاسس کے ذریعے جاسوسی: دبئی کی شہزادیوں کے نمبر بھی فہرست میں شامل

  10. مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں آئس کریم کی فروخت سے انکار پر اسرائیل اتنا پریشان کیوں؟

  11. فلسطین نے اسرائیل کی دی گئی دس لاکھ کورونا ویکسین کی خوراکیں لینے سے انکار کر دیا

  12. آتش گیر غبارے چھوڑے جانے کے بعد اسرائیل کا غزہ پر دوبارہ فضائی حملہ

  13. بنیامن نیتن یاہو: موقع پرست اور ہوشیار رہنما جو نئے اسرائیل کی پہچان بنے

  14. بنیامین نیتن یاہو: ایلیٹ کمانڈو سے وزارت عظمیٰ تک کا سفر

  15. غزہ: ’جنگ ختم ہو چکی، اب مجھے اپنا خوبصورت گھر واپس چاہیے‘

  16. مشرقی یروشلم میں اسرائیلی حکام کی جانب سے فلسطینی بہن بھائی کی حراست، گھنٹوں بعد رہائی

  17. اسرائیل سے 11 روزہ جنگ فوجی صلاحیتوں کو آزمانے کا موقع تھا: حماس رہنما

  18. وہ جنگ جس نے مشرقِ وسطیٰ کو بدل کر رکھ دیا

  19. اسرائیل: نئی حکومت میں ’کنگ میکر‘ عرب رہنما منصور عباس کا کردار

  20. حماس کے محمد ضیف، جو کئی برسوں سے اسرائیلیوں کو چکما دے رہے ہیں