امریکی صدر کا اسرائیل کو پیغام: ’آج سے کشیدگی میں کمی کی توقع‘

غزہ میں حملوں اور جوابی حملوں کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو سے فون پر بات کی ہے۔ وائٹ ہاؤس کے بیان کے مطابق ’صدر نے وزیر اعظم کو بتایا کہ وہ آج سے سیز فائر کے حصول کے لیے کشیدگی میں کمی کی توقع کر رہے ہیں۔‘

لائیو کوریج

  1. ’صحافی شیریں ابو عاقلہ کی موت سے متعلق امریکی رپورٹ ناقابل قبول ہے‘

  2. بین اینڈ جیری آئس کریم بنانے والے یہودی بستیوں میں اس کی فروخت پر ناخوش

  3. حماس نے مغوی اسرائیلی شہری کی مبینہ ویڈیو جاری کر دی

  4. اقوام متحدہ: صحافی شیریں ابو عاقلہ کو عسکریت پسندوں نے نہیں بلکہ اسرائیلی فورسز نے قتل کیا

  5. پاکستانی نژاد امریکی شہریوں کا دورہ اسرائیل: ’برائے مہربانی اپنی سیاسی لڑائیاں خود لڑیں‘

  6. یروشلم پر اسرائیلی قبضہ کی یاد: اسرائیلی نوجوان آج مسلم اکثریتی علاقوں سے مارچ کریں گے

  7. اسرائیلی فوج نے ’جان بوجھ کر‘ صحافی شیریں ابو عاقلہ کو نشانہ بنایا: فلسطینی حکام

  8. اسرائیل عرب جنگ کا ’ہیرو‘ موشے دایان جس نے انڈیا کا خفیہ دورہ کیا

  9. شیریں ابو عاقلہ: ’وہ بہادری، دلیری اور ایمانداری کی علامت تھیں‘

  10. اسرائیلی پولیس کا شیریں ابو عاقلہ کے جنازے پر دھاوا، سوگواروں پر تشدد

  11. اسرائیل: ایلعاد میں حملے میں تین افراد ہلاک، عدالتی فیصلے کے بعد فلسطینیوں کو نکالنے کی راہ ہموار

  12. غزہ کی پٹی میں خوبصورتی، محبت اور جنگ کی دیوی کا مجسمہ دریافت

  13. مقبوضہ بیت المقدِس: رمضان ایک بار پھر تشدد کے سائے میں

  14. مسجد الاقصیٰ میں پولیس کا نمازیوں پر دھاوا، 11 فلسطینی زخمی

  15. ’جمہوریت کی چیمپیئن‘ کہلائی جانے والی پہلی خاتون امریکی وزیر خارجہ میڈلین البرائٹ کی وفات

  16. امریکی ماڈل کا فلسطین کے لیے امداد کا اعلان فیشن میگزین پر تنقید کا باعث کیسے بنا

  17. عوامی مخالفت کے باوجود بحرین اور اسرائیل کے تعلقات میں بہتری کیوں آ رہی ہے؟

  18. اسرائیل ایک نسل پرست ریاست ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

  19. یاسر عرفات: فلسطینی رہنما جن کی خالی پستول بھی اُن کے دشمنوں کو خوفزدہ رکھتی تھی

  20. فلسطین میں غزہ کی پٹی پر بمباری: ’آدھی رات کو اسرائیل نے نئی جارحیت کا آغاز کیا‘