کورونا وائرس: اتوار کو دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

دنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 26 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ پاکستان میں اب تک دو لاکھ 51 ہزار سے زیادہ افراد میں اس مرض کی تصدیق جبکہ 5265 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق اتوار کو دنیا بھر میں کورونا کے ریکارڈ دو لاکھ 30 ہزار سے زائد نئے مریض سامنے آئے۔

لائیو کوریج

  1. جب بورات لڑکی لے کر امریکی نائب صدر کی ریلی میں پہنچ گئے

  2. ایئر لائنز کے لاکھوں ملازمین کی نوکریاں خطرے میں

  3. کیا آپ کے ملک میں کورونا وائرس دوبارہ پھیل رہا ہے؟

  4. کورونا وائرس: دنیا میں اموات 10 لاکھ سے زیادہ، فوراً تشخیص والا ٹیسٹ تیار

  5. کورونا وائرس سے متاثرہ فلم انڈسٹری چھوٹی سکرین پر تکیہ کرنے پر مجبور

  6. ویکسین کے باوجود کورونا سے 20 لاکھ اموات کا امکان: ڈبلیو ایچ او

  7. پاکستان میں ویکسین کی آزمائش: ویکسین کون سی ہے اور آزمائش کا طریقہ کار کیا ہے

  8. کورونا وائرس: امریکہ میں اموات دو لاکھ سے تجاوز کر گئیں

  9. پاکستان: مزید سکول کھولنے کا اعلان اور کورونا ویکسین کے ٹرائل کا آغاز

  10. کیا کورونا ہماری زندگی کا حصہ بن چکا ہے؟

  11. تاج محل کے دروازے سیاحوں کے لیے کھل تو گئے لیکن بھیڑ ندارد

  12. وہ ہندوستانی رانی جس نے چیچک کے پہلے حفاظتی ٹیکے کے لیے ’ماڈلنگ‘ کی

  13. بورس جانسن کا کورونا کی دوسری لہر سے نمٹنے کے لیے نئی پابندیاں لگانے پر غور

  14. پاکستان میں کورونا میں بتدریج کمی کیسے ممکن ہوئی؟

  15. پنجاب میں 34 طلبا میں کورونا کی تشخیص، سندھ میں مزید تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ موخر

  16. انڈیا: کورونا وائرس کی وبا پر قابو کیوں نہیں پا سکا؟

  17. کورونا وائرس: انڈیا میں آکسیجن کا بحران

  18. کووڈ 19: صحتیاب ہونے والا مریض بڑی سکرینوں سے ڈرنے لگا

  19. کیا اب پاکستان میں شادیوں کی تقاریب پہلے جیسی نہیں ہوں گی؟

  20. کورونا کے یومیہ متاثرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، انڈیا میں 94 ہزار نئے کیسز