اسلام آباد میں سمارٹ لاک ڈاؤن میں کیا ہو گا؟
اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو Google YouTube کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے Google YouTube ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
YouTube پوسٹ کا اختتام
وہ علاقے جہاں کورونا وائرس کے مریض بڑھنے لگیں ان کو سیل کیا جارہا ہے اور حالات بہتر نہ ہونے تک کہا گیا ہے کہ انھیں بند رکھا جائے گا۔
اس متعلق رہائشیوں میں یہ اضطراب پایا جاتا ہے کہ آیا سمارٹ لاک ڈاؤن سے قبل اور اس دوران انھیں کن ایس او پیز پر عمل کرنا ہے؟ اسلام آباد میں اس پر عمل درآمد شروع ہو چکا ہے۔
سمارٹ لاک ڈاون سے متعلق ایس او پیز کیا ہیں یہ بتا رہے ہیں اسلام آباد کے ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات۔















