ایسے طبی مشورے جو آپ کی جان لے سکتے ہیں, ریئلیٹی چیک
اس وقت انٹرنیٹ ایسے بے شمار طبی مشوروں سے بھرا پڑا ہے جن کا کوئی سائنسی پس منظر نہیں اور یہ آپ کے لیے جان لیوا بھی ہو سکتے ہیں:
- اس بات پر بھی یقین مت کریں کہ الکوحل پینے سے وائرس رک جائے گا۔
- اس بات پر بھی یقین مت کریں کہ زیادہ دیر تک سانس روکنے سے پتا چل جاتا ہے کہ آپ کو وائرس لاحق ہے یا نہیں۔
- اس بات پر بھی یقین مت کریں کہ مسٹرڈ آئل (سرسوں کا تیل) اس کا علاج کر سکتا ہے۔
- چونکہ جراثیم کش محلول کسی بھی سطح کو صاف کر سکتے ہیں اس لیے اس بات پر بھی یقین مت کریں کہ انہیں جسم میں داخل کرنے سے بھی فائدہ ہوگا۔ ایسا کرنا آپ کی جان لے سکتا ہے۔