آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

انگلینڈ نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی سیریز برابر کر دی

لاہور میں کھیلے گئے چھٹے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے 170 رنز کا ہدف دیا جسے انگلینڈ نے محض دو وکٹوں کے نقصان پر 15ویں اوور میں حاصل کر لیا۔

لائیو کوریج

عمیر سلیمی

  1. یہ صفحہ اب مزید اپ ڈیٹ نہیں کیا جا رہا

    پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ساتواں اور فیصلہ کن میچ دو اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔

  2. فِل سالٹ میچ کے بہترین کھلاڑی قرار

  3. 41 گیندوں پر 87، فل سالٹ کا بہترین کیریئر بیسٹ سکور

    یہ فل سالٹ کا کریئر بیسٹ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سکور ہے۔

    اس سے قبل ان کا بہترین سکور 57 تھا۔

  4. انگلینڈ نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی سیریز برابر کر دی

  5. انگلینڈ جیت سے محض چار رنز دور، چھ اوور باقی

  6. 13 اوورز کے بعد انگلینڈ کا سکور 155/2, 42 گیندوں پر صرف 15 رنز درکار

  7. اس بار ڈکٹ کا پُل پر چوکا

  8. ڈکٹ کی شاداب کو ریورس سویپ، چار رنز

  9. 11 اوورز کے بعد انگلینڈ کا سکور 135/2

  10. ڈکٹ کے خلاف ایل بی ڈبلیو ریویو مگر امپائر کا فیصلہ برقرار

  11. انگلینڈ کو 60 گیندوں پر 41 رنز درکار

  12. شاداب کا اچھا اوور، ایک رن دے کر ایک وکٹ حاصل کی

    10 اوورز کے بعد انگلینڈ کا سکور 129/2

  13. ڈیوڈ ملان شاداب کی گیند پر ایل بی ڈبلیو

    ریویو پر امپائر کا فیصلہ برقرار رہا۔ ملان نے 18 گیندوں پر 26 رنز بنائے جس میں پانچ چوکے شامل ہیں۔

    بین ڈکٹ کی کریز پر آمد۔۔۔

  14. انگلینڈ کو اب ہر اوور میں محض 3.81 رنز درکار

  15. 9 اوورز کے بعد انگلینڈ کا سکور 128/1

  16. دھانی کا اچھا باؤنسر مگر سالٹ کی ٹاپ ایج اور چار رنز

    سالٹ نے 26 گیندوں پر 74 رنز بنا لیے ہیں۔

  17. 9واں اوور، دھانی کی سلو بال پر سالٹ کی ڈرائیو اور چار رنز

  18. پاکستانی بولرز دباؤ میں، ریکوائرڈ ریٹ پانچ رنز فی اوور سے بھی کم

  19. شاداب کے دوسرے اوور سے انگلینڈ کو 15 رنز ملے

    آٹھ اوورز کے بعد انگلینڈ کا سکور 117/1

  20. شاداب کو ایک اور چوکا، اس بار سالٹ کے بلے سے

    سالٹ نے سیدھا کھیل کر چار رنز حاصل کیے