ایکشن ریپلے۔۔۔ ملان کا اسی انداز میں ایک اور چوکا
اس بار شاداب نے فُل ٹاس کا تحفہ دیا تھا
آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
لاہور میں کھیلے گئے چھٹے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے 170 رنز کا ہدف دیا جسے انگلینڈ نے محض دو وکٹوں کے نقصان پر 15ویں اوور میں حاصل کر لیا۔
عمیر سلیمی
اس بار شاداب نے فُل ٹاس کا تحفہ دیا تھا
7 اوورز کے بعد انگلینڈ کا سکور 102/1
سالٹ کے 21 گیندوں پر 60 رنز
سالٹ نے صرف 17 گیندوں پر 45 رنز بنا لیے ہیں۔
ہیلز سویپ کھیلنے گئے مگر ٹاپ ایج پر فیلڈر کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔
ہیلز نے 12 گیندوں پر 27 رنز بنائے تھے۔
سالٹ نے ان کی پہلی گیند پر مڈ آف کلیئر کیا۔
دھانی کے پہلے اوور میں 22 رنز۔۔۔
انگلش اوپنرز سالٹ کے 21 اور ہیلز کے 11 رنز