آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

انگلینڈ نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی سیریز برابر کر دی

لاہور میں کھیلے گئے چھٹے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے 170 رنز کا ہدف دیا جسے انگلینڈ نے محض دو وکٹوں کے نقصان پر 15ویں اوور میں حاصل کر لیا۔

لائیو کوریج

عمیر سلیمی

  1. آصف علی کیچ آؤٹ، شارٹ گیند کو بیک ورڈ پوائنٹ کے اوپر سے نہ کھیل سکے

  2. 17واں اوور، بابر کا ویلی کو ایکسٹرا کوور پر چھکا

  3. گلیسن نے اوور میں 14 رنز بنے، پاکستان کا سکور 127/4

  4. بابر اعظم کا سیدھا چھکا

    بابر نے 81 اننگز میں تین ہزار رنز مکمل کرنے کا ورات کوہلی کا ریکارڈ برابر کر دیا۔

    بابراعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں تین ہزار رنز مکمل کرنے والے پانچویں بیٹر ہیں۔ دیگر چار کرکٹرز روہت شرما، ورات کوہلی، مارٹن گپٹل اور پال سٹرلنگ ہیں۔

  5. 16واں اوور، آصف علی کا گلیسن کی گیند پر پہلا چوکا

  6. 15واں اوور ختم، سیم کرن نے پانچ رنز دے کر ایک وکٹ حاصل کی

    پاکستان کا سکور 113/4

  7. آصف علی کی کریز پر آمد!

  8. افتخار سیم کرن کا دوسرا شکار بنے، لانگ آن پر کیچ آؤٹ

    21 گیندوں پر 31 رنز بنا کر آؤٹ۔ سیم کرن نے اچھا لیگ کٹر کرایا۔

    بابر کی ساتھ انھوں نے 48 رنز کی شراکت قائم کی۔

  9. عادل رشید کے چار اوورز مکمل، 38 رنز دے کر کوئی وکٹ حاصل نہ کرسکے

  10. بابر اعظم کی 27ویں نصف سنچری مکمل

    انھوں نے 41 گیندیں کھیلیں اور پانچ چوکے لگائے۔

  11. 14واں اوور، افتخار کا عادل رشید کو ایک اور چھکا

  12. 13 اووز کے بعد پاکستان کا سکور 97/3

    بابر اور افتخار کے درمیان 35 رنز کی شراکت قائم ہوچکی ہے۔

  13. 13واں اوور، گلیسن کی دوسری گیند پر بابر کا چوکا

    باؤنسر کو فائن لیگ اور ڈیپ مڈ وکٹ کے درمیان سے کھیلا

  14. عادل رشید کے تیسرے اوور میں 10 رنز بنے، پاکستان کا 12 اوورز کے بعد سکور 89/3

  15. 12واں اوور، افتخار کا عادل رشید کو سیدھا چھکا

  16. 11ویں اوور میں 9 رنز بنے، پاکستان کا سکور 79/3

  17. افتخار کا چوکا، اب تک آٹھ گیندوں پر 10 رنز

    ویلی کے باؤنسر پر اچھا پُل

  18. ویڈیو: جب گیند امپائر علیم ڈار سے ٹکرا گئی

  19. وائیڈ گیند جسے افتخار چوکے میں تبدیل نہ کر سکے

  20. 11واں اوور، ویلی کی پہلی گیند پر بابر کا سنگل