یہ صفحہ اب مزید اپ ڈیٹ نہیں کیا جا رہا
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ساتواں اور فیصلہ کن میچ دو اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔
لاہور میں کھیلے گئے چھٹے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے 170 رنز کا ہدف دیا جسے انگلینڈ نے محض دو وکٹوں کے نقصان پر 15ویں اوور میں حاصل کر لیا۔
عمیر سلیمی
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ساتواں اور فیصلہ کن میچ دو اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔
یہ فل سالٹ کا کریئر بیسٹ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سکور ہے۔
اس سے قبل ان کا بہترین سکور 57 تھا۔
10 اوورز کے بعد انگلینڈ کا سکور 129/2
اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام
ریویو پر امپائر کا فیصلہ برقرار رہا۔ ملان نے 18 گیندوں پر 26 رنز بنائے جس میں پانچ چوکے شامل ہیں۔
بین ڈکٹ کی کریز پر آمد۔۔۔
سالٹ نے 26 گیندوں پر 74 رنز بنا لیے ہیں۔
آٹھ اوورز کے بعد انگلینڈ کا سکور 117/1
سالٹ نے سیدھا کھیل کر چار رنز حاصل کیے